Islamic Lawyers Movement - ILM Dist. Jhang

Islamic Lawyers Movement - ILM Dist. Jhang Professionalism
Integrity
Discipline
Rule of Law
In accordance with
Constitution of Pakistan
Principles of Islam.

The only organisation of lawyers to have its own constitution and democratic discipline to choose its High Ups.

06/04/2025
شکریہ جھنگ......جھنگ کی تاریخ کا ایک عظیم الشان جلسہ....جماعتِ اسلامی جھنگ کے زیرِ اہتمام.....سویڈن میں قرآنِ کریم کی گس...
08/07/2023

شکریہ جھنگ......
جھنگ کی تاریخ کا ایک عظیم الشان جلسہ....
جماعتِ اسلامی جھنگ کے زیرِ اہتمام.....

سویڈن میں قرآنِ کریم کی گستاخی کے خلاف
اور
مہنگائی، بے روزگاری، فرقہ واریت، سیاسی دہشتگردی کے خلاف
اور
سابق وفاقی سیکرٹری، سابق بیوروکریٹ اور سابق ایم.پی.اے شیخ محمد اقبال کے صاحبزادے شیخ ظفر اقبال کی جماعتِ اسلامی میں شمولیت کے موقع پر

جماعتِ اسلامی جھنگ کا عظیم الشان جلسہ
نواز چوک سے لیکر کالج چوک تک عوام الناس کا جمِ غفیر

ہزاروں لوگوں کی شرکت نے ثابت کیا کہ عوام الناس میں اب جماعتِ اسلامی کی پذیرائی بہت بڑھ رہی ہے
اور یہ بھی کہ اب عام لوگ بھی مان رہے ہیں کہ
ِ_اسلامی

13/01/2023

🍁🌹🍁ANNOUNCEMENT🍁🌹🍁

اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ (ILM) کے ممبران نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ کے سالانہ الیکشنز برائے سال 2023-24 کیلئے کثرتِ رائے سے درج ذیل امیدواران کو ووٹ اور سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے...
ان.شاء.اللہ

امیدوار برائے صدارت:
اختر خان بلوچ ایڈووکیٹ

امیدوار برائے جنرل سیکرٹری:
خالق داد رجوکہ ایڈووکیٹ

امیدوار برائے نائب صدر:
چوہدری شاہد جمیل ایڈووکیٹ

امیدوار برائے جوائنٹ سیکرٹری:
ساجد ضیاء سروہی ایڈووکیٹ
اللہ تعالیٰ کامیابیاں عطا فرمائے...

آپ کا بھائی
مخدوم احمد جواد شاہ ایڈووکیٹ
صدر اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ

21/10/2022
🌹🌹❤️❤️الحمدللہ اسلامک لائیر مومنٹ کے نامزد امیدوار براۓ صدارت مجاھد فاروق ایڈوکیٹ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (مینگو...
15/05/2022

🌹🌹❤️❤️الحمدللہ اسلامک لائیر مومنٹ کے نامزد امیدوار براۓ صدارت مجاھد فاروق ایڈوکیٹ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (مینگورہ بنچ) کے بھاری اکثریت سے صدر منتخب.....❤️❤️🌹🌹
مجاہد فاروق ایڈوکیٹ صاحب ILM صوبہ خیبر پختون خواہ کے نائب صدر ہیں...

الحمدللہ.... اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ کے حمایت یافتہ امیدوار نواب نعیم سیال ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری DBA جھنگ منتخب.........
09/01/2022

الحمدللہ.... اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ کے حمایت یافتہ امیدوار نواب نعیم سیال ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری DBA جھنگ منتخب...... ❤️❤️

اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ کا حمایت یافتہ پینل...ان.شاء.اللہ ونرز....
04/01/2022

اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ کا حمایت یافتہ پینل...
ان.شاء.اللہ ونرز....

الحمد للہ رب العالمین....اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں صدر اسلامک لائیرز موومنٹ جھن...
23/12/2021

الحمد للہ رب العالمین....
اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں صدر اسلامک لائیرز موومنٹ جھنگ مخدوم احمد جواد شاہ ایڈووکیٹ نے اپنی تقریر میں گروپ کی جانب سے متفقہ طور پر الیکشن DBA جھنگ کیلئے درج ذیل امیدواران کی حمایت کا اعلان کیا

مہر فرید نواز نول ایڈووکیٹ
امیدوار برائے صدارت DBA جھنگ

نواب نعیم حیدر سیال ایڈووکیٹ
امیدوار برائے جنرل سیکرٹری DBA جھنگ

رائے حسین شہزاد ایڈووکیٹ
امیدوار برائے نائب صدارت DBA جھنگ

تقریب کا انعقاد نیو بلاک نزد سیشن کورٹس کے سامنے کیا گیا.... پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا... پروگرام کے شرکاء سے الیکشن امیدواران کے ساتھ ساتھ استاد الاساتذہ رائے عبداللہ سلیم بھٹی صاحب ایڈووکیٹ، مہر منیر احمد سدھانہ ایڈووکیٹ(سابقہ صدر DBA جھنگ)، ملک امجد حسین ایڈووکیٹ(سابقہ سیکرٹری DBA جھنگ)، سینئیر ممبر DBA چوہدری شہباز گجر ایڈووکیٹ، سید سبطین شاہ ایڈووکیٹ اور محسن بلیانہ ایڈووکیٹ نے خطاب کیا.... پروگرام کے سٹیج سیکرٹری کی ذمہ داری خان ذوہیب خان بلوچ ایڈووکیٹ نے ادا کی....
پروگرام کا اختتام دعا سے کیا گیا....

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923427626639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Lawyers Movement - ILM Dist. Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamic Lawyers Movement - ILM Dist. Jhang:

Share