Gurdwara Nanaksar Jhang

Gurdwara Nanaksar Jhang Charn Chou Asthan Baba Guru Nanak Dev Ji

22/02/2026

گردوارہ نانک سر جھنگ میں کمانڈر صہیب فاروق صاحب کا الخدمت فاؤنڈیشن کی ٹیم ساتھ اظہار خیال کمانڈر صاحب کی بہت سی محبتیں ہیں بین المذاھب اہم آہنگی کے لیے گردوارہ نانک سر صاحب کی بحالی کے لیے کمانڈر صاحب کا بہت پازیٹو کردار ہے جھنگ دھرتی کا فخر ہونے کے ساتھ ساتھ کمانڈر صہیب فاروق صاحب کو پوری دنیا کی سکھ کمیونٹی عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے

گردوارہ نانک سر صاحب کی جب کمیٹی بنی اس وقت ممبرز میں پروفیسر عامر یاسین صاحب (مرحوم)  سرفہرست تھے پروفیسر صاحب کی بہت س...
21/02/2026

گردوارہ نانک سر صاحب کی جب کمیٹی بنی اس وقت ممبرز میں پروفیسر عامر یاسین صاحب (مرحوم) سرفہرست تھے پروفیسر صاحب کی بہت ساری محبت بھائی چارے کے لیے ہمارے ساتھ ہر پروگرام میں شامل رہے پروفیسر صاحب ہم آپ کو نہیں بھولے آپ کی محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

21/02/2026
18/02/2026

گردوارا نانک سر صاحب میں ایک بزرگ چاچا احمد یار کے ساتھ ملاقات چاچا جی کی آواز کو ہندوستان تک پہنچائیں تاکہ ان کے جاننے والوں سے ان کا رابطہ ہو جائے Nasir Dhillon

سردار رمیش سنگھ اروڑا وزیر برائے انسانی حقوق گردوارا نانک سر کی بحالی کا بنیادی کردار سردار رمیش سنگھ اروڑا صاحب کا ہے گ...
17/02/2026

سردار رمیش سنگھ اروڑا وزیر برائے انسانی حقوق گردوارا نانک سر کی بحالی کا بنیادی کردار سردار رمیش سنگھ اروڑا صاحب کا ہے گردوارہ صاحب کی بحالی اور تعمیر و مرمت کر کے آپ نے ثابت کر دکھایا کہ آپ گرو گھر کا درد رکھتے ہیں واہ گرو جی تہانوں صدا چڑدی کلا وچ رکھن

Address

Toba Road
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gurdwara Nanaksar Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share