Ncs Jhang

Ncs Jhang منشیات سے پاک پنجاب ۔ صحت مند اور محفوظ پنجاب
Narcotics Control Station Jhang

14/08/2026

Standing tall where history was made! 🇵🇰✨ Proud to represent Pakistan and NCS Jhang with unity, faith, and discipline. Happy 14th August to every Pakistani around the world! 💚🤍

One Mission: A Narcotics-Free Punjab.
13/08/2026

One Mission: A Narcotics-Free Punjab.

11/08/2026

نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن جھنگ کا پیغام: منشیات نہ صرف ایک صحت مند زندگی کو ختم کرتی ہیں بلکہ پورے خاندان اور معاشرے کے لیے...
10/08/2026

نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن جھنگ کا پیغام: منشیات نہ صرف ایک صحت مند زندگی کو ختم کرتی ہیں بلکہ پورے خاندان اور معاشرے کے لیے زہرِ قاتل ہیں۔ نوجوان ہمارا روشن مستقبل ہیں اور انہیں اس لعنت سے بچانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ آئیے مل کر منشیات سے پاک، صحت مند اور محفوظ پنجاب کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
کسی بھی قسم کی اطلاع یا مدد کے لیے رابطہ کریں:
📞 ہیلپ لائن: 1012
📱 موبائل: 03301147656

04/08/2026

**پولیس لائنز جھنگ** میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع پولیس جھنگ، کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

اس موقع پر **ڈاکٹر عمر ساحل** نے منشیات کے مضر اثرات، بروقت علاج اور بحالی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ منشیات ایک سنگین معاشرتی ناسور ہے، جس کے خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ جھنگ کو منشیات سے پاک اور محفوظ شہر بنایا جا سکے۔

ضروری اعلان وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب کاونٹر نار کوٹکس فورس کے زیر  انتظام ضلع جھنگ م...
16/04/2026

ضروری اعلان
وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب کاونٹر نار کوٹکس فورس کے زیر انتظام ضلع جھنگ میں نار کوٹکس کنٹرول اسٹیشن فعال کر دیا گیا ہے۔ اہلیان جھنگ سے گزارش ہے کہ منشیات اور منشیات فروش عناصر کے بارے میں اطلاع سے ہمیں آگاہ کریں۔ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
آئیں ملکر منشیات کے ناسور سے اپنے جھنگ کو پاک کریں
منشیات سے پاک پنجاب ۔ صحت مند اور محفوظ پنجاب
ہیلپ لائن : 1012
موبائل نمبر:03301147656

Address

House No F-10 Block/F, Satellite Town, Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ncs Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share