19/01/2024
سابقہ ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی محمد فاروق ملک ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ضلع گوجرانولہ کے آفس چئیرمن بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ لاھور مورخہ 21 جنوری 2024 کے متعلق مشاورت اور 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے متعلق لائحہ عمل تیار انشاء اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری صاحب کو وزیراعظم بنانے میں ہر ممکن کوشش کرینگے اس موقع پر چوہدری لقمان مہر نائب صدر بلاول بھٹو فیڈریشن پنجاب چوہدری راشد عنایت اللہ گورائیہ صدر بلاول بھٹو فیڈریشن ضلع گوجرانولہ محمد سلیم مہر سٹی صدر بلاول بھٹو فیڈریشن نعیم بلال انفارمیشن سیکرٹری بلاول بھٹو فیڈریشن زمان مہر جنرل سیکرٹری بلاول بھٹو فیڈریشن رانا قیصر نوید نائب صدر بلاول بھٹو فیڈریشن وسیم رضا بلاول بھٹو فیڈریشن عامر سہیل گوندل جنرل سیکرٹری بلاول بھٹو فیڈریشن اعجاز احمد سعید احمد بٹ نسیم پیلس رانا محمد اقبال سنئیر نائب صدر بلاول بھٹو فیڈریشن موجود تھےمشاورت کے بعد گروپ فوٹو