DC Jhang

DC Jhang Deputy Commissioner Jhang official Page

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے رات گئے سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ کیا۔۔۔۔جامع چوک سے چنیوٹ موڑ زیر تعمیر سڑک کا معائنہ کیا۔۔۔۔زیر...
04/09/2026

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے رات گئے سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ کیا۔۔۔۔
جامع چوک سے چنیوٹ موڑ زیر تعمیر سڑک کا معائنہ کیا۔۔۔۔
زیر تعمیر سڑک میں معیاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایات

شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی ہدایات پر صوفی موڑ پر محکمہ ہائی وے کی جانب سے سپیڈ بریکر...
04/09/2026

شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی ہدایات پر صوفی موڑ پر محکمہ ہائی وے کی جانب سے سپیڈ بریکر بنائے جا رہے ہیں۔۔۔

04/09/2026
04/09/2026

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی درخواستیں سماعت کر رہے ہیں
Govt of Punjab

04/09/2026

مریم نواز شریف پارک سیٹلائٹ ٹاؤن

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا مختلف پٹواری دفاتر اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ۔۔۔۔۔شہریوں س...
04/09/2026

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا مختلف پٹواری دفاتر اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ۔۔۔۔۔
شہریوں سے پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے فیڈبیک لیا گیا۔
بروقت اور شفاف سروسز کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
Govt of Punjab

03/09/2026

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گردوارہ نانک کا دورہ کیا
سڑک کی بحالی ،سولنگ و ہر قسم کے انتظامات کو یقینی بنانے کا عزم
سکھ کمیونٹی کے راہنما سردار جسپال سنگھ بھی ہمراہ تھے

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا رجسٹری برانچ اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہپبلک سروس ڈیلیوری ک...
03/09/2026

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا رجسٹری برانچ اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ
پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

Address

Dc Office Kachery Road Jhang Sadar
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DC Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share