Shani Writes

Shani Writes The best things in life aren't material "things",
They are moments, feelings, lessons, faith, emotions, discoveries and truths. Its all about feelings.

Stay connected with us. And Share Your Feelings. :)

❤️
25/03/2024

❤️

20/10/2023
26/02/2018

جیسی طبیعت آج کل چل رہی ہے دل کرتا ہے صبح کو بھی سو جاؤں دوپہر کو بھی سو جاؤں رات کو بھی سو جاؤں بلکہ دو چار دن کے لئے فوت ہی ہو جاؤں 😑

25/02/2018

عورت محبت ٹوٹ کر کرتی ہے انتظار بھی کرتی ہے بے رخی لاپرواہی سب کچھ برداشت کرتی ہے لیکن عورت جب ایک دفعہ پرواہ کرنا چھوڑ دے تو آپ چاہے اس کے قدموں میں گر جائیں وہ پرواہ نہیں کرے گی - 💯👌

— shani 👔

سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں,ماں نے جب پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں💔...    s            h            a              n ...
06/02/2018

سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں,
ماں نے جب پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں💔...

s h a n i

آشنا سے چہروں کے, اجنبی رویوں کوسہہ کر مسکرا دینا, آفرین اذیت ہے💔...— shani 👔
06/02/2018

آشنا سے چہروں کے, اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا, آفرین اذیت ہے💔...

— shani 👔

غم میں ملا کر خوشی کے رنگآؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں💔 ...— shani 👔
06/02/2018

غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں💔 ...

— shani 👔

30/01/2018

آج فرصت سے کہیں بیٹھ کے اپنے زندہ ہونے پہ رویا جائے

30/01/2018

جس شہر سے کنوارے کو میسر نا ہو دلہن
غالب اس شہر کے سارے شادی ہال جلا دو :D

25/01/2018

‏⁧ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﻮ میرﯼ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﺋﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ میرﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ__

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share