Asim official 2.0

Asim official 2.0 We can show realty daily life News, sports, health and many parts of life daily.This page � show �...

بہت  #دوست آئیں گے بہت  #دوست جائیں گے پر وہ اسکول کے  #دوست بہت یاد آئیں گے ❤️                  سالانہ سپورٹس گالا گورن...
02/03/2024

بہت #دوست آئیں گے بہت #دوست جائیں گے

پر وہ اسکول کے #دوست بہت یاد آئیں گے ❤️

سالانہ سپورٹس گالا گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جھنگ

14/10/2023

بریکنگ نیوز

موٹروے پر فیصل موور کے ڈرائیور رانا یاسین دوران ڈرائیونگ راستے میں انتقال کر گئے۔۔۔

ہوسٹس اور سپیئر ڈرائیور کی بروقت کوشش سے گاڑی کو روک لیا گیا۔۔۔

واقعہ میں تمام مسافر محفوظ رھے۔۔۔

بیشک موت کا وقت مقرر ھے اور۔۔۔اس وقت مقرر پر صرف رانا یاسین کی ہی موت لکھی گئی تھی۔۔۔

اللہ پاک ہم سب کو عزت کی زندگی اور ایمان کی موت نصیب فرمائے آمین۔۔۔

24/09/2023
24/09/2023

King 👑 Virat kohli All time best cricketing Short

23/09/2023

اللہ تعالیٰ ہر ایک کے سر پر ماں کا سایہ قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین ۔۔۔۔

22/09/2023

Health is wealth increase your health on basic parts of health

20/08/2023

آج_صرف_ایک_انسان_ہی_نہیں
بلک انسانیت_بھی_مر_گئی😰😰
آج ڈھڈیال میں بروقت ایمبولینس نہ ملنے اور خون سے گاڑی کی سیٹیں خراب ہونے کے خدشے کے پیش نظر گاڑی میں نہ بٹھانے کی وجہ سے وہ بندہ ہی نہیں مرا بلکہ انسانیت بھی مر گئی😪😡😡
کوئی بندہ گاڑی میں لفٹ دینے کو تیار نہیں تھا کہ ہماری گاڑی خون سے بھر جاۓ گی😡😡🖐🏻🖐🏻🖐🏻
آخرکار ایک رکشے والا ساتھ بیٹھا کر لے گیا.
مقتول اپنی روٹھی بیوی کو منانے اور تین بچوں سے ملنے ڈھدیال آیا تھا😰😰 مگر سالوں نے چھریوں سے حملہ کر دیا جس سے شہ رگ کٹ گئی 😰😡🖐🏻
پہلے گاڑی نہ ملنے اور پھر اہسپتال میں بروقت علاج شروع نہ ہونے کی وجہ سے اور خون زیادہ بہہ جانے سے نوجوان کی موت واقع ہو گئی 😭😭💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎😓

19/08/2023

One of the best seen 💯🥰🥰💯🌏
#🌏💯🥰😊

Address

G11
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim official 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category