Assistant Commissioner,Jhang

Assistant Commissioner,Jhang A forum for the people of Jhang to see the activities & interact with administration and AC directly

مورخہ 31 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی زیرِ نگرانی "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت زمینوں کے ...
31/08/2026

مورخہ 31 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی زیرِ نگرانی "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت زمینوں کے قبضے کی منتقلی کا عمل جاری رہا۔ اس موقع پر انہوں نے موقع پر جا کر تمام قانونی و انتظامی مراحل کی خود پڑتال کی اور کام کو شفاف انداز میں مکمل کرواتے ہوئے کامیاب امیدواران کو زمین کا قبضہ منتقل کیا۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

مورخہ 31 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک گھمنانہ کا دورہ کیا اور "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے...
31/08/2026

مورخہ 31 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک گھمنانہ کا دورہ کیا اور "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت کامیاب امیدواران کو زمینوں کا قبضہ منتقل کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قبضے کی منتقلی کے تمام قانونی و انتظامی امور کو موقع پر خود دیکھا اور تمام کاروائی کو شفافیت کے ساتھ مکمل کروایا تاکہ حقداروں کو ان کا حق بروقت مل سکے۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

مورخہ 31 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے کڑانہ جنوبی کا دورہ کیا اور "اپنا کھیت اپنا روزگار"  اسکیم ...
31/08/2026

مورخہ 31 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے کڑانہ جنوبی کا دورہ کیا اور "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت کامیاب امیدواران کو زمینوں کے قبضے کی فراہمی سے متعلق جاری مہم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامی امور کا معائنہ کیا اور عملے کو قبضے کی منتقلی کے عمل کو تمام تر قانونی تقاضوں کے مطابق شفاف اور بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

مورخہ 29 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی ہدایات پر "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت کامیاب امیدو...
29/08/2026

مورخہ 29 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی ہدایات پر "اپنا کھیت اپنا روزگار" اسکیم کے تحت کامیاب امیدواران کو زمین کا قبضہ منتقل کر دیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور زراعت کے شعبے کی ترقی و فروغ کو یقینی بنانا ہے۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

مورخہ 27 اگست 2026 رات 8 بجے جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں عملے کی...
27/08/2026

مورخہ 27 اگست 2026 رات 8 بجے جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی، واش رومز کی صفائی اور اے سیز (ACs) کی فعال حیثیت کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے ہسپتال کے انتظامات کے حوالے سے براہِ راست پبلک فیڈ بیک بھی حاصل کیا اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے اڈا باغ کا رات کے وقت دورہ کیا اور نائٹ شفٹ کے دوران جاری ک...
27/08/2026

مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے اڈا باغ کا رات کے وقت دورہ کیا اور نائٹ شفٹ کے دوران جاری کاموں کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کام کی معیاری اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے موقع پر موجود عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک نمبر 440 کا دورہ کیا اور ریونیو اسٹاف کی جانب سے جمع کرو...
27/08/2026

مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک نمبر 440 کا دورہ کیا اور ریونیو اسٹاف کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ کی موقع پر جا کر تصدیق اور پڑتال کی۔ اس موقع پر انہوں نے حقائق کا جائزہ لیا تاکہ تمام قانونی و ریونیو امور شفافیت کے ساتھ طے پا سکیں۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک نمبر 442 کا موقع پر دورہ کیا اور ریونیو سے متعلق معاملے ...
27/08/2026

مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک نمبر 442 کا موقع پر دورہ کیا اور ریونیو سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ریونیو ریکارڈ کی پڑتال اور قانونی امور کا جائزہ لینے کے بعد موقع پر ہی شفافیت اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق فیصلہ صادر کیا۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

آج مورخہ 27 اگست 2026 کو قابلِ احترام ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ کی زیرِ نگرانی تحصیل جھنگ کی تاریخ میں پہلی بار "آرکیالوجیکل ...
27/08/2026

آج مورخہ 27 اگست 2026 کو قابلِ احترام ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ کی زیرِ نگرانی تحصیل جھنگ کی تاریخ میں پہلی بار "آرکیالوجیکل گزٹ" شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد علاقے میں چھپے ہوئے تاریخی و ثقافتی ورثے کے مقامات کو منظر عام پر لانا اور سیاحت کو فروغ دینا ہے، تاکہ جھنگ کی قدیم تاریخ اور تاریخی سائٹس کو نہ صرف محفوظ کیا جا سکے بلکہ سیاحوں کی توجہ بھی اس جانب مبذول کرائی جا سکے۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

آج مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک نمبر 167 کا موقع پر دورہ کیا اور دو فریقین کے درمیان ...
27/08/2026

آج مورخہ 27 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے چک نمبر 167 کا موقع پر دورہ کیا اور دو فریقین کے درمیان جاری تنازعہ اراضی کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں فریقین کا موقف سن کر ریونیو ریکارڈ کی روشنی میں باہمی رضامندی اور قانونی تقاضوں کے مطابق تنازع کا موقع پر ہی حل یقینی بنایا۔
Maryam Nawaz Sharif Team MNS Govt of Punjab Rab Nawaz Chadhar

Address

78CF+GM9, Kachehry Road, Jhang, Punjab
Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92479200433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner,Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share