PMLN Jhang

PMLN Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Jhang, Political Party, jhang, Jhang Sadar.

09/04/2024
یوتھیوں کا عرس
09/04/2024

یوتھیوں کا عرس

جھنگ گوجرہ روڈ بیگ کالونی کا 18 سال کا نوجوان ون ویلنگ کرتا ہوا وفات پا گیا اللہ پاک اس بچے کی مغفرت فرمائے اور والدین ک...
28/10/2023

جھنگ
گوجرہ روڈ بیگ کالونی کا 18 سال کا نوجوان ون ویلنگ کرتا ہوا وفات پا گیا اللہ پاک اس بچے کی مغفرت فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور خاص کر آج کل کے نوجوان بہت زیادہ ون ویلنگ کر رہے ہیں

22/10/2023

میاں صاحب نے کالے دیسی ککڑ کا صدقہ دے کر اڈیالہ جیل بھجوا دیا
اج نیازی دیسی ککڑ کھاوے گا اووی صدقے دا😂

22/10/2023

میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر کی وفات کا سن کر شدید دُکھ ہوا۔ بھائی کی وفات ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ اور ہم ان کے غم میں شریک ہیں۔ الّلہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں ۔ اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر اور ہمت دیں۔ آمین

21/10/2023

لاہور جلسے میں خالی جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے ایک یوتھیا گٹر میں گر گیا
🤧
چنگم ذرائع😜

20/10/2023

میاں نواز شریف کا جہاز✈ اڈیالہ جیل کے اوپر سے گزارا جائے گا اور بڑا پاں پاں والا ھارن 🎺🎺 سات دفعہ بجایا جائے گا پائلٹ کو خصوصی ھدایات جاری
🤣🤣🤣🤣💐

میاں محمد نواز شریف صاحب کی واپسی میں ابھی ایک دن باقی رہے گیا ہےاب سے ہی یہ حالت ہو گئی ہے
20/10/2023

میاں محمد نواز شریف صاحب کی واپسی میں ابھی ایک دن باقی رہے گیا ہے
اب سے ہی یہ حالت ہو گئی ہے

Address

Jhang
Jhang Sadar
03425520091

Telephone

+923090667715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Jhang:

Share