PMML MEDIA CELL JHANG

PMML MEDIA CELL JHANG Politics to together people's around true Ideology of Pakistan

06/01/2025

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
بابا جی ضرغام صاحب جھنگ سٹی والے
ان کے بڑے بھائی *محمد اسحاق*
جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
ان کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے *سیٹھ عبدالمجید*
والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
*شریک غم*
پاکستان مرکزی مسلم لیگ جھنگ

29/12/2024

آج یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے آفتاب علم غروب ہوگیا ہے جیسے استقامت کی چٹان کو اس دنیاسے اٹھا لیا گیا ہے
علامہ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ الله

29/12/2024

۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞
۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞
"ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ھے"

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم حافظ عبدالرحمن مکی صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئےانا للہ وانا الیہ راجعون  نمازجناز...
27/12/2024

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته

محترم حافظ عبدالرحمن مکی صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازجنازہ
نماز مغرب کے بعد مرکز طیبہ مریدکے میں ادا کیا جائے گا

26/11/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اعلان غم
عبدﷲ منذر بھائی اور ارباض مشتاق بھائی کے والد محترم
ابو عمارہ مشتاق بھائی جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں 😭😭😭
ان کی نماز جنازہ
آج سہہ پہر 3:30 بجے
مرکز سیدالشہداء امیر حمزہ محلہ حسین آباد سرگودھا روڈ جھنگ صدر میں ادا کی جائے گی
شریک غم
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُﷲِ وَبَرَکَاتُہ* *22* *نومبر* کاعظیم الشان *خطبہ جمعۃ المبارک*  🕌 *مرکز سید الشہداء ام...
21/11/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُﷲِ وَبَرَکَاتُہ*
*22* *نومبر* کا
عظیم الشان *خطبہ جمعۃ المبارک*

🕌 *مرکز سید الشہداء امیر حمزہ محلہ حسین آباد جھنگ *
🎙 _محترم جناب حضرت مولانا محمد اجمل چانڈیو صاحب_ صدر شعبہ تعلقات عامہ ( PMML) پاکستان
*تمام احباب سے بروقت شرکت کی اپیل ہے*

*الداعی الی الخیر*
چوہدری ضیاء الرحمن گریوال جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم ضلع جھنگ
و شعبہ دعوت و اصلاح پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُﷲِ وَبَرَکَاتُہ* *22* *نومبر* کاعظیم الشان *خطبہ جمعۃ المبارک*  🕌 *مرکز قدوسیہ اہل حدی...
21/11/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُﷲِ وَبَرَکَاتُہ*
*22* *نومبر* کا
عظیم الشان *خطبہ جمعۃ المبارک*

🕌 *مرکز قدوسیہ اہل حدیث حکیم یونس روڈ محلہ اسلام آباد جھنگ سٹی *
🎙 _محترم جناب حضرت مولانا عبد الغفور ڈوگر _ صدر شعبہ تعلقات عامہ ( PMML) پنجاب
*تمام احباب سے بروقت شرکت کی اپیل ہے*

*الداعی الی الخیر*
حکیم ملک سیف الرحمن صدر مرکز ہذا
و شعبہ دعوت و اصلاح پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ

خدمت کی سیاست پر گامزن پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی ایک اور اہم سر گرمی۔
20/11/2024

خدمت کی سیاست پر گامزن پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی ایک اور اہم سر گرمی۔

جھنگ (      )پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے شعبہ خدمت کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد چنڈ بھروانہ میں ...
12/11/2024

جھنگ ( )پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع جھنگ کے شعبہ خدمت کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد چنڈ بھروانہ میں کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر محمد اعظم طارق، میڈیسن کنسلٹنٹ ڈاکٹر عمر فاروق، پیڈز کنسلٹنٹ ڈاکٹر افتخار سجوکہ، گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عزہ فاطمہ چیمہ اور فزیو تھراپسٹ ڈی پی ٹی نعمان طاہر نے اپنے ماہرانہ شعبے میں مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔ جبکہ مریضوں کے 120 شوگر، 10ایچ بی اے ون سی، 60کولیسٹرول، 10ای سی جی اور 100سے زائد الٹراساونڈ کے مفت ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ جھنگ کے ضلعی صدر ملی لیبر ونگ چوہدری محمد منشاء گجر، ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت ملک شفقت اللہ اور کوآرڈینیٹر پی پی 124 قاری محمد شمعون سمیت کارکنوں نے شرکت کی اور نظم و ضبط کو قائم رکھنے کے علاوہ مریضوں کی بھرپور خدمت کی۔ علاقہ مکینوں نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تمام عہدیداروں اور کارکنان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ جن ڈاکٹرز تک رسائی مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے استطاعت سے باہر ہے انہیں ہماری دہلیز پر لا بٹھایا اور بلاتفریق و تعصب مفت معائنہ، مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات بھی فراہم کیں، جس کیلئے وہ پی ایم ایم ایل کے ممنون ہیں۔ کیمپ میں آئے ڈاکٹرز نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج عوام کو واقعی ایسی خدمت کی ضرورت جس کا مظاہرہ پی ایم ایم ایل کر رہی ہے۔ 500 کے قریب مریضوں نے مفت معائنہ، مفت ادویات اور مفت ٹیسٹ کروائے۔محمد منشاء گجر اور ملک شفقت اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور ہم عملی میدان میں خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔

Address

Jhang
Jhang Sadar
32500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML MEDIA CELL JHANG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share