Garh Maharaja

Garh Maharaja گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ کا قدیمی دیہی علاقہ ۔ حضرت سلطان ب?

01/12/2025
07/11/2025
05/11/2025
30/10/2025

گڑھ مہاراجہ میں پیرا ملٹری فورس ناجائز تجاوزات کے سلسلہ میں آپریشن کرتے ہوئے ۔۔ کیا یہ اقدام علاقہ کی ضروریات کے تحت درست ہے یا عوام کی پریشانی میں اضافہ کا باعث ہے ؟ اپنے خیالات کمنٹس میں دیں۔

17/09/2025

باہو پل کے پاس سڑک کے کٹ سے پانی کا بہاو نارمل ہوچکا ہے اور اب اس کو بند کرنے کی تیاری ہورہی ہے ۔ اس حوالے سے سڑک کو کاٹنے کے ساتھ ہی اس کو بعد میں بند کرنے کی غرض سے پتھر منگوائے گئے تھے لیکن اب ماہرین نے اس پر اعتراض لگایا ہے کہ اگر ان پتھروں سے اس شگاف کو بند کیا گیا تو مستقبل میں کبھی اس جگہ دوبارا شگاف نہیں ڈالا جا سکتا اس لیے اب اس کٹ کو ختم کرنے کے لیے مٹی کا استعمال کیا جائے گا ۔ اور مٹی ابھی کہیں سے دستیاب نہیں ہورہی تھی ۔ لیکن امید ہےکہ اس ویڈیو کو لگاتے وقت اس پر کام شروع ہوچکا ہوگا ۔

Address

Jhang Sadar
-

Telephone

+923032252393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garh Maharaja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share