25/08/2026
🚨گمشدہ خاتون کی تلاش میں مدد کریں 🚨
حسینہ بی بی دختر غلام فرید مورخہ 20اپریل 2026 سے شیلٹر ہوم جھنگ میں مقیم ہیں۔ وہ اپنے گھر کا مکمل پتہ یا اہلِ خانہ کے رابطہ نمبرز بتانے سے قاصر ہیں۔ کبھی وہ اپنا تعلق مظفرگڑھ اور کبھی سرگودھا سے بتاتی ہیں۔
اگر کوئی شخص حسینہ بی بی کو جانتا ہو یا ان کے گھر، اہلِ خانہ، رشتہ داروں یا مکمل پتے کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبرز پر فوری رابطہ کریں:
📞 0310-8387177
☎️ 047-9200019