Pakistan pulse

Pakistan pulse Latest News & Updates from Pakistan
Politics | Sports | Agriculture | Weather l History
Stay Informed, Stay Ahead
❤️🤝

11/08/2026
11/08/2026

جھنگ منڈی شاہ جیونہ میں چند افراد کا دوکاندار پر تشدد ویڈیو وائرل

11/08/2026

بریکنگ نیوز 🚨
*پنجاب میں بلدیاتی انتخابات....!!!!*

1. *الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے صوبائی کابینہ کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی....!!!!*

2. *الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے درمیان مشاورتی اجلاس 20 اگست 2026 کو اسلام آباد میں ہوگا....!!!!*

3. *الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ کر کہا کہ انتخابات ایکٹ 2017 اور پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت مشاورت لازمی ہے....!!!!*

4. *خط میں کہا گیا کہ صوبائی کابینہ کی کمیٹی انتخابی تاریخ کے اعلان پر کمیشن سے مشاورت کرے گی....!!!!*

الیکشن کمیشن آف پاکستان ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل چوہدری ندیم قاسم....!!!!

11/08/2026

اب ایکشن لینا ہوگا سلمان راجہ نے گزشتہ روز اجلاس میں بھی یہی کہا تھا کہ جو اراکین اسمبلی یا ٹکٹ ہولڈر پرفارمنس نہیں دے رہے ان کے خلاف پارٹی ایکشن لے گی، شاہد خٹک....!!!!

11/08/2026

27 ستمبر کا لانگ مارچ اپنی جگہ برقرار ہے لیکن اگر اس منگل اور جمعرات کو عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو جمعرات کی رات کے10 بجے ہی پورے پاکستان میں ہر چوک ڈی چوک بنائیں گے، سہیل آفریدی کا اعلان!

07/08/2026

جھنگ افسوسناک خبر
نیو سبزی منڈی روڈ ملک سٹیل پوائنٹ کے قریب سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دو اہلکار گٹر میں گر گئے 1122 اور مقامی پولیس موقعہ پر پہنچ گئی انکی تلاش کیلئے ریسکو آپریشن شروع

07/08/2026

دو گھنٹے کے مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد دونوں افراد کو افراد کو باہر نکال لیا گیا لیکن وہ جانبر نا ہوسکے 1 لڑکے کی عمر 24 سال اکاڑہ کا رہائشی تھا دوسرا جو اسکو بچانے گیا اسکی عمر 26 سال لاہور کا رہائشی تھا 😢

*_🚨 کامران غلام انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار! 🇵🇰🏏_**♦️ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران غلام سے رابطہ کر لیا ہے اور ان...
07/08/2026

*_🚨 کامران غلام انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار! 🇵🇰🏏_*

*♦️ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران غلام سے رابطہ کر لیا ہے اور انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ انگلینڈ روانگی کے لیے تیار رہیں۔ ✈️*

*_🛑 خبروں کے مطابق وہ امام الحق یا شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔_*

📢 سرکاری اعلان جلد متوقع ہے۔

💬 آپ کی رائے کیا ہے؟
کیا کامران غلام کو انگلینڈ سیریز میں موقع ملنا چاہیے؟ 👇🇵🇰

جی ہاں ❤️
جی نہیں 👍

07/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا

عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی ذیارت خاص کی سعادت حاصل کی

عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امت مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کیلئے دعا کی

07/08/2026

Historic Makkah Joint Defence Agreement signed 🇵🇰🇸🇦🇹🇷


Address

Moza Kot Khaira JhanG
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category