Mian Mudassir Azam Chaila Sial

Mian Mudassir Azam Chaila Sial Politician

28/02/2026
28/02/2026
فخر چیلہ خاندان، سپہ سالار چیلہ خاندان نوجوان قائد   اڈیالہ جیل کے باہر کپتان عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام کی ب...
20/01/2026

فخر چیلہ خاندان، سپہ سالار چیلہ خاندان نوجوان قائد
اڈیالہ جیل کے باہر کپتان عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام کی بڑی تعداد کے ساتھ موجود
کپتان عمران خان سے محبت کرنے والے آئیں گے #انشااللہ

مسن قانونگوئی   مہر بشارت نتکانہ سیال  کی مختلف مقامات پر    وفات پاجانے والوں کے لواحقین کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کا ...
15/01/2026

مسن قانونگوئی

مہر بشارت نتکانہ سیال کی مختلف مقامات پر وفات پاجانے والوں کے لواحقین کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے سوگوار خاندانون سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

01/01/2026

ملتان
خادم تحصیل اٹھارہ ہزاری
ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب

کے بہنوئی مَخدُوم سید باقر حسین گیلانی مرحوم کی وفات پر چیرمین سینٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی فاتحہ خوانی اور تعزیت کرتے ہوئے
اللہ کریم ، مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

 *السلام و علیکم !**آج  عیسوی سال کا آخری دن ہے*ہم نے بہت کچھ کھویا، بہت کچھ پایانئے سال کے لیے میری اپ سب کے لیے نیک دُ...
01/01/2026


*السلام و علیکم !*
*آج عیسوی سال کا آخری دن ہے*
ہم نے بہت کچھ کھویا، بہت کچھ پایا
نئے سال کے لیے میری اپ سب کے لیے نیک دُعایں
خوش رہیں، صحت مند رہیں، آباد رہیں اور مسکراتے رہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
*🥀ا
*🚩صاحبزادہ و چیلہ گروپ❣️

Address

Wasu Astana Tehseel Atharan Hazari District Jhang
Jhang
35180

Telephone

+923017963326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Mudassir Azam Chaila Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mian Mudassir Azam Chaila Sial:

Share