Dr Asif Hussain Bhangar Public Coordinator MPA Jaffarabad

Dr Asif Hussain Bhangar Public Coordinator MPA Jaffarabad Public coordinator For Public issues

لاہورلاہور الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے افس میں انجنئیر عبدالمجید بادینی صاحب کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے زمیدارن کے ساتھ مل...
13/07/2026

لاہور
لاہور

الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے افس میں انجنئیر عبدالمجید بادینی صاحب کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے زمیدارن کے ساتھ ملاقات الخدمت کی فلاحی سر گرمیوں کے حوالے سے تفصیلی نشست۔

۔ امیر جماعت اسلامی کراچی، معنم ظفر خان صاحب، سی ای او الخدمت کراچی، نوید علی بیگ صاحب اور راشد قریشی صاحب سے قائدِ محتر...
07/07/2026

۔
امیر جماعت اسلامی کراچی، معنم ظفر خان صاحب،
سی ای او الخدمت کراچی، نوید علی بیگ صاحب
اور راشد قریشی صاحب سے
قائدِ محترم، ایم پی اے جعفرآباد و پارلیمانی سیکرٹری (S&GAD بلوچستان، انجینئر عبدالمجید بادینی اور ان کی ٹیم کی خوشگوار اور تعمیری ملاقات ہوئی

ملاقات کے دوران عوامی خدمت باہمی تعاون اور ضلع جعفرآباد میں فلاحی سرگرمیوں کے فروغ سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ملاقات کے اختتام پر شرکاء نے یادگاری گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

ادا ثناء اللہ بہرانی کے اغوا کی خبر انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے ہم اس مشکل گھڑی میں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہی...
23/06/2026

ادا ثناء اللہ بہرانی کے اغوا کی خبر انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے ہم اس مشکل گھڑی میں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ادا ثناء اللہ بہرانی کو جلد از جلد بحفاظت اور خیریت کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ میں واپس لوٹائے۔
آمین ثم آمین۔
ڈاکٹر آصف حسین بھنگر
کوارڈینیٹر، ایم پی اے جعفرآباد

عوامی خدمت ہمارا عزم، ترقیاتی کام ہماری پہچانکوآرڈینیٹر ایم پی اے جعفرآباد ڈاکٹر آصف حسین بھنگر، اسٹاف آفیسر جمیل احمد م...
21/06/2026

عوامی خدمت ہمارا عزم، ترقیاتی کام ہماری پہچان

کوآرڈینیٹر ایم پی اے جعفرآباد ڈاکٹر آصف حسین بھنگر، اسٹاف آفیسر جمیل احمد مینگل، علی احسن بگٹی اور محمد حنیف بلوچ نے سیوریج سسٹم کے تعمیراتی و بحالی کاموں کا دورہ کیا۔

وفد نے موقع پر جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کو درپیش نکاسیٔ آب کے مسائل کے مستقل حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا حل ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔

کام بولتا ہے، دعوے نہیں۔

جعفرآباد کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ✨تعلیم کے فروغ اور نوجوان نسل کے روشن مستقبل کے لیے ایک اہم پیش رفت — ڈیجیٹل لائبریر...
17/06/2026

جعفرآباد کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ✨

تعلیم کے فروغ اور نوجوان نسل کے روشن مستقبل کے لیے ایک اہم پیش رفت — ڈیجیٹل لائبریری جعفرآباد کے قیام کے لیے 3 کروڑ روپے کا منصوبہ منظور۔

یہ اقدام علمی ترقی، جدید سہولیات اور بہتر تعلیمی مواقع کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

خادمِ جعفرآباد، ایم پی اے انجینئر عبدالمجید بادینی کی کاوشوں کو خراجِ تحسین۔

#جعفرآباد #تعلیم #ترقی

ڈاکٹر آصف حسین بھنگر کوآرڈینیٹر ایم پی اے جعفرآباد،  محمد حنیف بلوچ جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی سٹی جعفرآباد
09/06/2026

ڈاکٹر آصف حسین بھنگر کوآرڈینیٹر ایم پی اے جعفرآباد، محمد حنیف بلوچ جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی سٹی جعفرآباد

:انا للہ وانا الیہ راجعونڈیرہ اللہ یار: انتہائی افسوسناک خبرہمارے پیارے دوست حافظ محمد اسلم بھنگر کے فرزند قدیر جان، جو ...
07/06/2026

:انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈیرہ اللہ یار: انتہائی افسوسناک خبر
ہمارے پیارے دوست حافظ محمد اسلم بھنگر کے فرزند قدیر جان، جو کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، آج رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔

05/06/2026

ایم پی اے جعفر آباد کے پبلک کوآرڈینیٹر ڈاکٹر آصف حسین بھنگر کو ایس ڈی او پی ایچ ای چنگیز کھوسہ، بگن بابا اور بھٹی محلہ میں پانی کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے۔ اس موقع پر پانی کے مسائل کے حل اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے جاری اور مجوزہ اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔

ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اللہ یار میں جاری تعمیراتی کام کا دورہایم پی اے جعفرآباد کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر آصف حسین بھنگر نے ڈی...
05/06/2026

ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اللہ یار میں جاری تعمیراتی کام کا دورہ

ایم پی اے جعفرآباد کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر آصف حسین بھنگر نے ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اللہ یار میں جاری تعمیراتی کام کا دورہ ایکسئین عرفان صاحب اور ایس ڈی او صدیق زہری صاحب کے ہمراہ

اس موقع پر تعمیراتی کام کی پیش رفت اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور منصوبے کو بروقت اور بہتر انداز میں مکمل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین سب ڈویژن ڈیرہ اللہ یار کے الیکشن 2026 تا 2028 میںحاجی سفر خان لہڑی چیئرمینعقیل احمد کھو...
04/06/2026

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین سب ڈویژن ڈیرہ اللہ یار کے الیکشن 2026 تا 2028 میں
حاجی سفر خان لہڑی چیئرمین
عقیل احمد کھوسہ جنرل سیکریٹری
منیر احمد لاشاری وائس چیئرمین
راحت اللہ لاشاری جوائنٹ سیکریٹری
بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔
تمام نومنتخب عہدیداران اور کارکنان کو دلی مبارکباد۔ امید ہے کہ وہ ملازمین کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

Address

Jhatpat Balochistan
Jhatpat
80500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Asif Hussain Bhangar Public Coordinator MPA Jaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share