بدلتا جعفرآباد

بدلتا جعفرآباد "جعفرآباد میں ترقی کا نیا سفر، ڈپٹی میئر میر ربنواز بہرانی کے اقدامات کے ساتھ!"

صوبائی وزیر گودی ہادیہ نواز بہرانی صاحبہ نے اپنے خطاب اور عملی کردار سے ثابت کیا کہ وہ عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور...
23/06/2026

صوبائی وزیر گودی ہادیہ نواز بہرانی صاحبہ نے اپنے خطاب اور عملی کردار سے ثابت کیا کہ وہ عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہیں جعفرآباد کی تعمیر و ترقی انفراسٹرکچر کی بحالی تعلیم صحت روزگار کے مواقع اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود جیسے اہم معاملات پر بھرپور انداز میں بات کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہیں

بجٹ اجلاس کے دوران عوامی مسائل پر دوٹوک مؤقف اختیار کرنا اور علاقے کے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ایک مثبت اور قابلِ ستائش اقدام ہے امید ہے کہ ایوان میں اٹھائے گئے یہ اہم نکات عملی اقدامات کی صورت اختیار کریں گے اور جعفرآباد سمیت پورے خطے کے عوام کو ترقی اور خوشحالی کے ثمرات حاصل ہوں گے

09/06/2026

جعفرآباد نا کبھی تنہا تھا نا ہو گا انشاء اللہ اپنے شہر ڈیرہ اللہ یار کی عوام کے لیے ہمیشہ آگے قدم بڑھائیں گے۔۔۔۔ ہم عوام...
09/06/2026

جعفرآباد نا کبھی تنہا تھا نا ہو گا انشاء اللہ اپنے شہر ڈیرہ اللہ یار کی عوام کے لیے ہمیشہ آگے قدم بڑھائیں گے۔۔۔۔ ہم عوام کو جوابدہ ہیں 💗

Now this page is active, due to some page issues we were unable to upload media...And our team is happy to see our page ...
08/06/2026

Now this page is active, due to some page issues we were unable to upload media...
And our team is happy to see our page followers we appreciate... Thank you 😊 we always deliver Truth base information...

03/10/2025

"وقت نے ثابت کیا کہ کامیابی صرف اتحاد اور یکجہتی میں ہے۔ یہی طاقت عوامی سیاست کی بنیاد ہے اور یہی عزم ایک بہتر مستقبل کی ضمانت بنتا ہے۔عوام کے ساتھ ہیں ہم ✌️"

At the oath-taking ceremony of Balochistan Women Rights, the honourable chief guest, Madam Hadia Nawaz Behrani, Parliame...
02/10/2025

At the oath-taking ceremony of Balochistan Women Rights, the honourable chief guest, Madam Hadia Nawaz Behrani, Parliamentary Secretary of the Department of Population Welfare Balochistan, inspired hope for a brighter future.🎉

میں میر ربنواز بہرانی اس بات کا صاف پیغام دیتا ہوں کہ الیکشن میں کھڑا ہونا میرا حق ہے میں جیتوں یا ہاروں یہ کہنا قبل ازو...
25/09/2025

میں میر ربنواز بہرانی اس بات کا صاف پیغام دیتا ہوں کہ الیکشن میں کھڑا ہونا میرا حق ہے میں جیتوں یا ہاروں یہ کہنا قبل ازوقت ہے
میں ن لیگ سے ہوں اور پارٹی اور عوام کیلئے جو سہی ہوگا میں کروں گا
رہی بات میر فائق خان جمالی ،میر عمر خان جمالی اور عبد المجید بادینی سب میرے لئے قابلِ احترام ہیں
عوام میرے ساتھ ہے انشاء اللہ ضرور جیتوں گا

21/09/2025

جعفرآباد کی ترقی ربنواز بہرانی کی محنت اور قیادت کا نتیجہ ہے💖👑۔
عوامی خدمت اور عملی اقدامات نے جعفرآباد کو ایک نیا رخ
دیا ہے۔
ربنواز بہرانی نے جعفرآباد کے مسائل کو سمجھ کر حل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
آج جعفرآباد کی خوشحالی اور ترقی اُن کی انتھک جدوجہد کی عکاس ہے۔
حقیقی قیادت وہی ہے جو عوام کے لیے سوچے، اور ربنواز بہرانی نے یہی ثابت کیا ہے۔



#بلوچستان

انشاء اللہ عوام کی خدمت کرتے رہے گے اور جعفرآباد & اس کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ✌️🫀
20/09/2025

انشاء اللہ عوام کی خدمت کرتے رہے گے اور جعفرآباد & اس کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
✌️🫀


Address

Jhatpat
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بدلتا جعفرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share