Fan Ch Taimoor X Babar

Fan Ch Taimoor X Babar A dedicated Social and political worker with a passion for social justice and wellbeing of his people.

        Barrister Ch. Muhammad Taimoor Nawaz
27/09/2026

Barrister Ch. Muhammad Taimoor Nawaz

کھوتھیاں جالپ بریسٹر چوہدری تیمور نواز جٹ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 26 نے چوہدری نصرت خاں بکھر کی زوجہ چوہدری زج...
26/09/2026

کھوتھیاں جالپ
بریسٹر چوہدری تیمور نواز جٹ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 26 نے چوہدری نصرت خاں بکھر کی زوجہ چوہدری زجاج نصرت بکھر،چوہدری عدنان نصرت بکھر کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی اور تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین
ٹیم بیرسٹر چوہدری تیمور نواز جٹ

26/09/2026

Barrister Ch. Muhammad Taimoor Nawaz

        Barrister Ch. Muhammad Taimoor Nawaz
25/09/2026

Barrister Ch. Muhammad Taimoor Nawaz

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 26 بیرسٹر چودری تیمور نواز جٹ تیمور نواز جٹ قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں مقدر کا سکندر بیرسٹر ...
22/09/2026

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 26 بیرسٹر چودری تیمور نواز جٹ تیمور نواز جٹ قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں مقدر کا سکندر بیرسٹر چودری تیمور نواز جٹ زندہ باد

شور مچانے سے بدلتی نہیں تقدیر کبھیہم خاموشی سے میدان سنبھالا کرتے ہیںہمارے راستے میں آئے جو طوفان ٹھہر گئےہم اپنی دھن کے...
21/09/2026

شور مچانے سے بدلتی نہیں تقدیر کبھی
ہم خاموشی سے میدان سنبھالا کرتے ہیں

ہمارے راستے میں آئے جو طوفان ٹھہر گئے
ہم اپنی دھن کے پکے ہیں جدھر نکلے جدھر گئے

جب پورا علاقہ ایک طرف اور حق و صداقت دوسری طرف ہو، تو وہاں صرف شرافت اور کردار کی جیت ہوتی ہے دولت اور طاقت تو اللہ کا کرم ہے مگر اصل طاقت اخلاق، شرافت اور عوام کا سچا اعتماد ہے اس خاندان کی عوام بلخصوص علاقہ جالپ اور اپنے گاؤں کھوتھیاں کیلئے جو خدمات ہیں وہ کسی سے ڈھکی چُھپی نہیں ہم اکیلے نہیں ہماری نیت شائستگی اور عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں فیصلہ اب تماشائیوں کا نہیں باضمیر عوام کا ہوگا!

Address

Dhok Malkan Baghanwala
Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fan Ch Taimoor X Babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share