Jamaat-e-Islami District Jhelum

Jamaat-e-Islami District Jhelum اسلامی نظامِ زندگی، عدل و انصاف، قانون کی بالادستی، کرپشن کے خاتمے، عوامی فلاح اور ایک خودمختار، خوشحال و مضبوط پاکستان کے قیام کے لیے جدوجہد۔

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کروپٹرول کی قیمت کم کروظالمانہ ٹیکسوں کے خلافجلسہ عامتاریخ: 30 اگست 2026ء، بروز اتوارمقام: لیاقت باغ،...
27/08/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
پٹرول کی قیمت کم کرو

ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف
جلسہ عام

تاریخ: 30 اگست 2026ء، بروز اتوار
مقام: لیاقت باغ، راولپنڈی
وقت: شام 6:00 بجے

خصوصی خطاب:
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان

آئیں! ہم اس کرپٹ اور ظالمانہ نظام کے خلاف آواز بلند کریں۔
مرد و خواتین بھرپور شرکت کرکے عوامی حقوق کی جدوجہد کا حصہ بنیں۔

#راولپنڈی #پٹرول

لیوی بھتہ نامنظور " جلسہ عام"ممتنی شرکت : ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری( امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم)🗓️ : 30 اگست 2026 ، اتوار🕕...
26/08/2026

لیوی بھتہ نامنظور " جلسہ عام"
ممتنی شرکت : ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری( امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم)
🗓️ : 30 اگست 2026 ، اتوار
🕕 : شام 06:00 بجے
لیاقت باغ ، راولپنڈی

جہد مسلسل کے 85 سال26 اگست یوم تاسیسجماعت اسلامی پاکستان
26/08/2026

جہد مسلسل کے 85 سال
26 اگست یوم تاسیس
جماعت اسلامی پاکستان

 #85 واں یومِ تاسیس۔ جماعت اسلامی آج بھی اپنے عزم، دعوت اور جدوجہد کے سفر پر رواں دواں ہے۔بانیِ جماعت سید ابوالاعلیٰ مود...
26/08/2026

#85 واں یومِ تاسیس۔ جماعت اسلامی آج بھی اپنے عزم، دعوت اور جدوجہد کے سفر پر رواں دواں ہے۔
بانیِ جماعت سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ سے حافظ نعیم الرحمن تک — قیادت بدلی، مگر مقصد اور جدوجہد کا سفر جاری رہا۔

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
26/08/2026

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں

End Petrol LevyLet Families Breathe
23/08/2026

End Petrol Levy
Let Families Breathe

لاہور- پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے ساتویں روز خواتین کی بھرپور شرکت، مہنگائی اور لیوی بھتے کے خلاف ہزاروں خواتین و بچ...
22/08/2026

لاہور- پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے ساتویں روز خواتین کی بھرپور شرکت، مہنگائی اور لیوی بھتے کے خلاف ہزاروں خواتین و بچے سراپا احتجاج، مال روڈ خواتین سے بھر گیا۔

22/08/2026

لاہور : امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری پیٹرولیم مصنوعات پر ناجائز بھتہ لیوی ٹیکس اور حکومت کی ظالمانہ عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف وزیر اعلی ہاؤس پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

SOMETHING BIG IS COMING SOON✌️JAMAAT E ISLAMI KANTRILLA❣️
21/08/2026

SOMETHING BIG IS COMING SOON✌️
JAMAAT E ISLAMI KANTRILLA❣️

دھرنے کا تیسرا روز / وزیر اعلی ہاؤس لاہور / پنجاب شمالی سے ہزاروں کارکنان شریک امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محم...
18/08/2026

دھرنے کا تیسرا روز / وزیر اعلی ہاؤس لاہور / پنجاب شمالی سے ہزاروں کارکنان شریک
امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری پیٹرولیم مصنوعات پر ناجائز بھتہ لیوی ٹیکس اور حکومت کی ظالمانہ عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جاری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

Address

Office Jamaat Islami, Machine Mohalla No. 1 Jhelum
Jhelum
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Jhelum:

Shortcuts

Share