PTI Jhelum kala Gujran

28/09/2025

شمالی پنجاب کے ممبر قیصر شجاع قریشی تحریک انصاف جہلم کے ہیڈ سابق امیدوار پی ٹی آئی برائے قومی اسمبلی این اے 61 جہلم سید ابرار حسین شاہ صاحب سابق ایم پی اے پی پی 25 تحصیل ہیڈکوارٹر جہلم چوہدری ظفر اقبال سابق امیدوار پی ٹی آئی این اے 60 راجہ زاہد عزیز خان امید وار برائے ایم پی اے PP-25 عدنان مسعود کھوکھر کی قیادت میں سابق انصاف یوتھ ونگ جہلم و ورکر گروپ جہلم درجنوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پشاور جلسے میں شرکت کے لیے روانہ او ترازوں تول کے دیکھو ساڈا پلا بھاری اے

09/04/2025

‏صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ شہباز بھٹی، جنرل سیکرٹری آصف مزمل اعوان، نائب صدر عدنان کھوکھر, جنرل سیکٹری یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ جہلم جنرل سیکٹری ابوبکر ڈار ،صدر عتیق خان چیف آرگنائزر یوتھ وِنگ سید ابرار حسین شاہ کی قیادت میں 9 اپریل کے تاریخی سیاہ دن پر اسلام آباد احتجاجی ریلی نکالی گئی Highlight ⊕

Highlight ⊕
26/03/2025

Highlight ⊕

26/03/2025

پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گجرا کے سینیئر رہنما عدنان مسعود کھوکر کو سینیئر نائب صدر نارتھ پنجاب بنے پر بہت بہت مبارک باد

21/03/2025

راجہ زاید عزیز آف سوہاوہ کی طرف سے افطار ڈنر افطار ڈنر جلسے کی شکل اختیار کر گیا امیدوار حلقہ این اے 61 سید محمد ابرار شاہ ورکر گروپ کے چیئرمین ذیشان جرال جنرل سیکرٹری نوید علی صدر یوتھ ونگ عتیق خان جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ابوبکر ڈار مرزا فراز بیگ سینیئر رہنما پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گجراں قیصر شجاع قریشی ملک عدنان امیدوار برائے پی پی 25 عدنان مسعود کھوکھر امیدوار برائے پی پی 24 چوہدری شہزاد احمد مبشر احمد بٹ صدر پی پی 25 فخرے جہلم ملک شکور افضال کھوکھر فانی شیخ بلال علی ڈار سجاد نور سابقہ امیدوار برائے پی پی 25 وسیم خان سید بلال حسین شا موجا کھوکھر افضال کھوکھر دانیال کھوکھر فخرےکالا گجراں فخرے کالا گوجراں جناب محترم اسامہ بھٹی صاحب سائیں فاروق غنی بھائی صدر پی پی 26 جناب حبیب اللہ پی پی 24 دینہ یوتھ میں کالا گوجراں و جہلم کی مکمل ٹیم کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں ورکرز نے افطاری میں شرکت کی خصوصی طور پر نارتھ پنجاب کے صدر راجہ شہباز بھٹی اور ان کی مکمل ٹیم نے سوہاوہ میں افطار ڈنر میں شرکت کی افطار ڈنر جلسے کی صورت اختیار کر گیا تحریک کا ہے مضبوط ونگ یوتھ ونگ یوتھ ونگ کے نعرے ہر طرف گونج اٹھے راجہ زید عزیز اف سوہاوا کی طرف سے پر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا ورکر گروپ اور یوتھ ونگ نے جیل میں قید قیدیوں کے لیے خصوصی طور پر نئے سوٹ خریدے جو صبح جیل میں قیدیوں کو گفٹ کے طور پر یوتھ ونگ کی طرف سے دیے جائیں گے اس موقع پر راجہ شہباز احمد بھٹی نے یوتھ ونگ اور سپیشلی ملک شکور صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے جیل میں قید کردیوں کی لمحہ با لمحہ خبر رکھی اور انہیں کھانا فراہم کیا کمبل اور دیگر ضرورت زندگی کی اشیاء فراہم کی اخر میں راجہ زاہد عزیز کی طرف سے تمام انے والے مہمانوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا گیا

12/03/2025

پاکستان تحریک انصاف جہلم کی تنظیمیں عہدہ داران سید ابرار حسین شاہ اور صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع جہلم عتیق خان اورجنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ جہلم ابوبکر ڈار کی قیادت میں محترمہ عالیہ حمزہ چیف ارگنائزر پنجاب سے ملاقات کی۔ملاقات میں نوید علی قیصر قریشی ملک عدنان عدنان کھوکھر تاشفین چودھری مبشر بٹ صدر پی پی ۲۵ نے شرکت کی اور آج مکمل جہلم کے مسائل کےحوالے باتوں کی گئی۔

03/02/2025

شاباش ماشااللہ متحد ہو کر ہم کام کرتے ہیں۔
ایسی چلتی ہے اللہ کے کرم سے
انشاءاللہ
کالاگجراں 🙌🙌

05/08/2024

Pti youthwing jhelum

Address

Kala Gujran Jhelum
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Jhelum kala Gujran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Jhelum kala Gujran:

Share