Student Voice Jhelum

Student Voice Jhelum Connecting, empowering, and representing the students of Jhelum. We raise voices, share stories

📢 پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے طلباء کی جان خطرے میں!پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس جی ٹی روڈ کے بالکل ساتھ واقع ہے، لیکن ا...
23/01/2026

📢 پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے طلباء کی جان خطرے میں!
پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس جی ٹی روڈ کے بالکل ساتھ واقع ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہاں پیدل طلباء کے لیے کوئی فٹ اوور بریج موجود نہیں۔
روزانہ درجنوں طلباء کو اپنی جان خطرے میں ڈال کر جی ٹی روڈ کراس کرنا پڑتا ہے۔
🚧 اس غفلت کے باعث:
ماضی میں متعدد طلباء حادثات کا شکار ہو چکے ہیں
سردیوں میں دھند کے باعث صورتحال مزید خطرناک ہو جاتی ہے
تیز رفتار ٹریفک اور ناقص حفاظتی انتظامات طلباء کے لیے مستقل خطرہ بن چکے ہیں
📄 اس مسئلے پر متعدد بار درخواستیں، شکایات اور اپیلیں متعلقہ اداروں تک پہنچائی گئیں، مگر تاحال حکومتی سطح پر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا۔
❗ سوال یہ ہے کہ: کیا کسی بڑے حادثے کے بعد ہی انتظامیہ حرکت میں آئے گی؟
👉 ہم حکومتِ پنجاب، متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
فوری طور پر پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے سامنے فٹ اوور بریج تعمیر کیا جائے
طلباء کے محفوظ سفر کو یقینی بنایا جائے
🛑 طلباء کی جانیں کسی لاپرواہی کی نذر نہیں ہونی چاہئیں۔




Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
Deputy Commissioner Jhelum

The yesterday Winter vacation's extension notification was only for Schools.Regards; Higher Education Department-HED Pun...
11/01/2026

The yesterday Winter vacation's extension notification was only for Schools.

Regards; Higher Education Department-HED Punjab

07/01/2026

📢 پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے طلبہ کی آواز
جہلم شہر سے چلنے والی الیکٹرک بسز میں کوئی بھی ایسا روٹ موجود نہیں جو ڈائریکٹ پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس تک جائے۔
روزانہ مین ٹرمینل پر بس تبدیل کرنا طلبہ کے لیے نہ صرف وقت کا ضیاع ہے بلکہ ایک اضافی پریشانی بھی۔
طلبہ کا مطالبہ بالکل واضح ہے:
جہلم شہر سے پنجاب یونیورسٹی کیمپس تک ڈائریکٹ الیکٹرک بس روٹ فوری طور پر شروع کیا جائے۔

Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Jhelum
Rana Sikandar Hayat

Address

Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Voice Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category