08/06/2026
آج سمر کیمپ میں کچھ ایسے معزز قدم آئے کہ علم کے آنگن کی رونق دوبالا ہو گئی۔
ASDEO
شعیب صاحب، مانیٹر عرفان صاحب اور اسکول لیڈر ثناء اللہ صاحب کی تشریف آوری نے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں اور اساتذہ کے حوصلوں میں نئی تازگی بھر دی۔
کچھ ملاقاتیں محض رسمی نہیں ہوتیں، یادگار بن جاتی ہیں۔