Bakht Munir VC Jowar 1

Bakht Munir VC Jowar 1 General Counselor Village counsel Jowar 1 Buner

30/03/2025
  شکریہ اکبر خان صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بونیرلطیف الرحمن صاحب صدر الخدمت سرکل سالارزیہم سب جانتے ہیں کہ زندگی میں ...
02/02/2025


شکریہ اکبر خان صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بونیر
لطیف الرحمن صاحب صدر الخدمت سرکل سالارزی

ہم سب جانتے ہیں کہ زندگی میں مشکلات آتی
ہیں، لیکن ان مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے ہم سب کو ایک دوسرے کا سہارا بننا چاہیے۔ وہیل چیئر ایک ایسی چیز ہے جو کسی بھی معذور شخص کے لیے زندگی کو آسان بنا سکتی ہے۔ یہ انہیں آزادی اور خود مختاری کا احساس دلاتی ہے، اور انہیں معاشرے میں فعال کردار ادا کرنے کے قابل بناتی ہے۔

حرا سمارٹ سکول جوڑ بونیر میں ایوارڈ ڈیسٹریبیوش تقریب میں شرکتالحمدللہ بیٹی فاطمہ منیر نے اپنے کلاس میں سیکنڈ پوزیشن حاصل...
01/09/2024

حرا سمارٹ سکول جوڑ بونیر میں ایوارڈ ڈیسٹریبیوش تقریب میں شرکت
الحمدللہ بیٹی فاطمہ منیر نے اپنے کلاس میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔

تمام لوگ مقررہ تاریخ کو نوٹ فرما لیں ۔
12/08/2024

تمام لوگ مقررہ تاریخ کو نوٹ فرما لیں ۔

دھرنا۔۔۔لیاقت باغ
27/07/2024

دھرنا۔۔۔لیاقت باغ

22/07/2024

Pakistan ITNs Mass Distribution Campaign 2024
ملیریا ایک جان لیوا بیماری ہے اس سے بچاؤ کے لئے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی جانب سے گھر گھر سروے کا آغاز ہونے جارہا ہے۔
انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک ملیریا کنٹرول پروگرام حکومت پاکستان اس سلسلے میں اج سے انشاء اللہ دوائی لگی مچھر دانیوں کی مفت تقسیم کے لئے سروے کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ولیج کونسل جوڑ 1 کے عوام سے اپیل ہے کہ آپ سروے ٹیموں کے ساتھ تعاؤن کو یقینی بنائے جس کے لئے ضروری ہے کہ دوران سروے گھر میں ایک ذمہ دار بندہ موجود ہو، جن کے پاس خاندان سربراہ کا شناختی کارڈ ، رابطہ نمبر اور خاندان کے افراد کی تفصیل موجود ہو تاکہ صحیح معلومات درج کئے جا سکے اور اسی بنیاد پر ملیریا سے بچاؤ کے لئے دوائی لگی مچھر دانی سب کو مل سکے۔
شکریہ
بحت منیر جنرل کونسلر ولیج کونسل جوڑ 1

عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو ۔
16/06/2024

عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو ۔

یوم تکبیر
28/05/2024

یوم تکبیر

23/05/2024

سلارزی قوم کو پانی،بجلی،صحت اور تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے ناکہ ماربل سٹی کی ۔

Address

Ali Khan Khail Jowar
Jowar
19260

Telephone

+923179695298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakht Munir VC Jowar 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bakht Munir VC Jowar 1:

Share