Village Council Jowar LG&RDD Buner

Village Council Jowar LG&RDD Buner This page will Post the activities of Vc Jowar Mali khail & Aba khail for the interest of General Pub U-c Mali khalil village council jowar 1

آج 27 اکتوبر 2025 کو  ویلیج کونسل جوڑ1 بونیر محلہ علی خان خیل میں *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے سلسلے میں ...
27/10/2025

آج 27 اکتوبر 2025 کو ویلیج کونسل جوڑ1 بونیر محلہ علی خان خیل میں *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے سلسلے میں کی جانی والی صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

واضح رہے کہ اس صفائی مہم کا دائرہ کار پورےویلیج کونسل تک بڑھایا جائے گا۔

اپنے اردگرد کے پلاسٹک بیگز اور کچرئے کو نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں۔اپنے محلے کے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ اور صفائی ٹیم سے مکمل تعاون کریں شکریہ



Local Government Elections & Rural Development Department KP
AD Local Govt & RDD Buner - Offical Directorate General Local Government & Rural Development

آج 25 اکتوبر 2025 کو  ویلیج کونسل جوڑ1 بونیر محلہ علی خان خیل میں *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے سلسلے میں ...
25/10/2025

آج 25 اکتوبر 2025 کو ویلیج کونسل جوڑ1 بونیر محلہ علی خان خیل میں *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے سلسلے میں کی جانی والی صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

واضح رہے کہ اس صفائی مہم کا دائرہ کار پورےویلیج کونسل تک بڑھایا جائے گا۔

اپنے اردگرد کے پلاسٹک بیگز اور کچرئے کو نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں۔اپنے محلے کے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ اور صفائی ٹیم سے مکمل تعاون کریں شکریہ



Directorate General Local Government & Rural Development
AD Local Govt & RDD Buner - Offical
Local Government Elections & Rural Development Department KP

25/10/2025

ویلج کونسل جوڑ1 بونیر میں صفائی جاری ہیں

🌿 خصوصی صفائی مہم — پیر بابا بازار 🌿🌺 پاک صاف خیبرپختونخوا ☘️ ڈپٹی کمشنر بونیر، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جناب امیر نظا...
04/10/2025

🌿 خصوصی صفائی مہم — پیر بابا بازار 🌿
🌺 پاک صاف خیبرپختونخوا ☘️

ڈپٹی کمشنر بونیر، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جناب امیر نظام درانی صاحب اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل گدیزی جناب فرہاد علی کی خصوصی ہدایت پر پیر بابا بازار میں صفائی کی ایک بڑی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

اس مہم میں تحصیل سالارزئی، تحصیل گدیزی اور تحصیل ڈگر کی تمام ویلج کونسلوں کے صفائی اہلکاروں نے بھرپور حصہ لیا۔
اس موقع پر تحصیل چیئرمین، تمام سیکرٹری صاحبان اور نائب قاصدین بھی موجود تھے۔

🧹 یاد رہے کہ مہم میں 40سے زیادہ لوڈر رکشے ۔ڈرائیورز اور 100 سے زائد صفائی اہلکاروں نے حصہ لیا، جنہوں نے پیر بابا بازار اور گردونواح کے علاقوں میں صفائی کے شاندار انتظامات کیے۔

👏 محکمہ لوکل گورنمنٹ بونیر کی یہ کاوش علاقے کو صاف، خوبصورت اور صحت مند رکھنے کے عزم کی ایک عملی مثال ہے۔
Directorate General Local Government & Rural Development
Local Government Elections & Rural Development Department KP
AD Local Govt & RDD Buner - Offical
Deputy Commissioner Buner
Riaz Khan
Fawad Kingarwal

16/08/2025
16/08/2025
افسوسناک خبر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بونیر کے  ڈپٹی ڈائریکٹر لطافت خان آج سوات میں کار ایکسڈنٹ میں فوت ہوچکے ہیں نماز...
24/06/2025

افسوسناک خبر
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بونیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر لطافت خان آج سوات میں کار ایکسڈنٹ میں فوت ہوچکے ہیں
نمازِ جنازہ آج رات گیارہ بجے بختیار پمپ دیوانہ بابا میں ادا کی جائیگی
مرحوم ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ابراراللہ کے بھائی تھے

شادی شدہ خواتین کو اب اختیار ہوگا کہ وہ شناختی کارڈ پر والد یا شوہر کا نام درج کرا سکتی ہیں۔ اگر شادی شدہ خواتین والد کے...
24/06/2025

شادی شدہ خواتین کو اب اختیار ہوگا کہ وہ شناختی کارڈ پر والد یا شوہر کا نام درج کرا سکتی ہیں۔ اگر شادی شدہ خواتین والد کے نام سے ہی کارڈ جاری رکھنا چاہیں، تو یہ اُن کا قانونی حق ہے۔

عیدالاضحی مبارک ۔
07/06/2025

عیدالاضحی مبارک ۔


نادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرانا کیوں ضروری ہے؟یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا میں ازدو...
05/06/2025

نادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرانا کیوں ضروری ہے؟
یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا میں ازدواجی حیثیت لازماً تبدیل کرائیں تاکہ:
- نادرا میں خاندان کی تشکیل کا درست ریکارڈ اپ ڈیٹ ہو جائے
- بچوں کے ب فارم اور شناختی کارڈ بنواتے وقت کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
- ازدواجی حیثیت کے مطابق پاسپورٹ حاصل کیا جا سکے
- ضرورت پڑنے پر آپ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور جانشینی سرٹیفکیٹ بنوا سکیں
ازدواجی حیثیت تبدیل کرانے کے لئے نادرا دفتر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں

بچے کی پیدائش پر یونین کونسل ۔ ویلج کونسلوں میں درست اور بروقت اندراج کرائیںپاکستان کے وفاقی اور صوبائی قوانین کے تحت بچ...
02/06/2025

بچے کی پیدائش پر یونین کونسل ۔ ویلج کونسلوں میں درست اور بروقت اندراج کرائیں
پاکستان کے وفاقی اور صوبائی قوانین کے تحت بچے کی پیدائش پر قانوناً صرف درج ذیل رشتہ دار (جن کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہو) متعلقہ یونین کونسل میں اندراج کرا سکتے ہیں:
- والد/ والدہ
- بھائی/ بہن
- دادا/ دادی
- نانا/ نانی
- تایا/ چچا/ پھوپھی
- ماموں/ خالہ
یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا سے بچے کا ب فارم بنوائیں۔

یوم تکبیر ۔۔۔۔۔پبلک ہالیڈے
27/05/2025

یوم تکبیر ۔۔۔۔۔پبلک ہالیڈے

Address

Swat Road Haji Younas Market Near Salar Public School. Near Salarzi Hardware
Jowar
19260

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00

Telephone

+92939550403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Jowar LG&RDD Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Jowar LG&RDD Buner:

Share