Sky Vision Network

Sky Vision Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sky Vision Network, Social service, Swat, Kabbal.

14/04/2026

پاکستان میں ایر،ان مذاکرات اگلے دو دنوں میں ہو سکتے ہیں، امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ
ہم ایر،ان مذاکرات کے لیے پاکستان جانے کے لیے تیار ہیں، امر،یکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ

امر،یکہ اور ایر،ان کے درمیان مذاکرات نا،کا،م۔!امر،یکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد سمیت واپس روانہ ہو گئے۔دونوں فر،یقین کا ای...
12/04/2026

امر،یکہ اور ایر،ان کے درمیان مذاکرات نا،کا،م۔!
امر،یکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد سمیت واپس روانہ ہو گئے۔
دونوں فر،یقین کا ایک دوسرے کی شرائط تسلیم کرنے سے ا،نکا،ر
دونوں فر،یقین کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے اس لئے ہم واپس
جا رہے ہیں
جے ڈی وینس
ا،یر،ان کی پریس کانفرنس میں جواب کا سب کو انتظار ہے

یا اللہ پاک امت مسلمہ کی حفاظت فرما آمین 🤲

12/04/2026

ایر،ا،ن نے امر،یکی شرا،ئط ماننے سے انکا،ر کر دیا۔ ہم معاہدے کے بغیر واپس جائیں گے۔
نا،کا،م مذا،کر،ات کے بعد غر،بت، بیر،و،زگا،ر،ی اور مہنگا،ئی کے نئے طو،فا،ن کے لئے تیار ہو جائیں۔
یا اللہ پاک رحم فرما 🤲🤲

12/04/2026

امر،یکہ اور ایر،ان کے درمیان مذاکرات نا،کا،م۔!
امر،یکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد سمیت واپس روانہ ہو گئے۔
دونوں فر،یقین کا ایک دوسرے کی شرائط تسلیم کرنے سے ا،نکا،ر
دونوں فر،یقین کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے اس لئے ہم واپس جا رہے ہیں
جے ڈی وینس

11/04/2026

Welcome to Islamabad

11/04/2026

‏مذاکرات ایک ہی نشست میں مکمل ہو جائیں گے، اِس پر کچھ کہہ نہیں سکتے، فی الحال کسی بیک اپ پلان کی ضرورت نہیں، ایران کےساتھ اچھا معاہدہ یہ ہوسکتاہے کہ کوئی جو,ہری ہتھیار نہیں، آبنائے ہرمز ایران کے تعاون کے ساتھ یا اس کے بغیر کھول دی جائے گی، ٹرمپ

11/04/2026

اختلافات اپنی جگہ لیکن موجودہ حکومت جو کام کر رہی ہے، پاکستان اس وقت عالمی سطح پر بلندیوں میں ہے اللہ تعالی ایسے رہنماؤں کو سلامت رکھے جو
پاکستان کے حق میں بہتری کرتے ہیں
❣️

08/04/2026

سی این این پر مسلسل پاکستان کا نام، پاکستان کا کردار ڈسکس ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی چینلز پر پاکستان کا بول بالا ہے۔ بحیثیت پاکستانی یہ اتنی خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ میرا ملک میرا وطن امن کے لیے سب سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان کی کوششوں کو سراہا جارہا ہے۔ دعا ہے کہ پاکستان کے لیے فخر کا موقع ساری دنیا کے لیے امن کا پیغام لیکر آئے، پاکستان کی کوششیں رنگ لائیں۔
ا,یر,ان سمیت پوری دنیا پاکستان زندہ بادکے نعروں سے گونج اٹھی

08/04/2026

ایران کے 10 نکاتی شرائط جن پر امریکہ سے فائنل مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے

🔹 عدم جارحیت
🔹 آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول کا تسلسل
🔹 یورینیم افزودگی (Enrichment) کو تسلیم کرنا
🔹 تمام بنیادی پابندیوں کا خاتمہ
🔹 تمام ثانوی پابندیوں کا خاتمہ
🔹 اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ
🔹 آئی اے ای اے (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کی تمام قراردادوں کا خاتمہ
🔹 ایران کو ہرجانے کی ادائیگی
🔹 خطے سے امریکی جنگی افواج کا انخلاء
🔹 تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، بشمول لبنان کی اسلامی مزاحمت کے خلاف کارروائیوں کا اختتام

08/04/2026

ایران نے 2 ہفتوں کے لیے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا....!!!!

دو ہفتوں کے لیے بحری جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ....!!!!

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی ایرانی مسلح افواج کے ساتھ مکمل کوآرڈینیشن کے تحت ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ....!!!!

باران۔۔۔او۔۔۔۔۔۔دہ کلی۔۔۔۔۔۔خوندونہ۔۔۔۔۔۔
07/04/2026

باران۔۔۔او۔۔۔۔۔۔دہ کلی۔۔۔۔۔۔خوندونہ۔۔۔۔۔۔

Address

Swat
Kabbal
19060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Vision Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category