Assistant Commissioner Kabirwala

1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی ہدایات پر پیرا فورس کی جانب سے مختلف ستھرا پنجاب کیمپوں اور علاقوں کا دورہ ک...
29/05/2026

1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی ہدایات پر پیرا فورس کی جانب سے مختلف ستھرا پنجاب کیمپوں اور علاقوں کا دورہ کیا گیا۔
2️⃣دورے کے دوران صفائی ستھرائی کے انتظامات، عملے کی کارکردگی، عوامی سہولیات اور پرائس کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ عوام کو صاف ستھرا ماحول اور اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں سرانجام دیں۔
3️⃣ تحصیل انتظامیہ، لوکل گورنمنٹ، ستھرا پنجاب ٹیم اور پیرا فورس عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوامی خدمت کے لیے مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں۔

💠عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی صفائی ستھرائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے تحصیل انتظامیہ اور متعلقہ ادارے متحرک ہیں۔...
29/05/2026

💠عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی صفائی ستھرائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے تحصیل انتظامیہ اور متعلقہ ادارے متحرک ہیں۔
1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی ہدایات پر علی حیدر نائب تحصیلدار، محمد افتخار بنگش چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کبیروالا اور شاہد اقبال مہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کبیروالا نے مختلف یونین کونسلز، عوامی مقامات اور ڈسپوزل پوائنٹ قطعہ بدھوانہ کا دورہ کیا۔
2️⃣دورے کے دوران تعینات عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظامات، آلائشوں کی بروقت تلفی اور مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ عید کے ایام میں عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری محنت، دیانتداری اور جذبۂ خدمت کے ساتھ انجام دیں۔
3️⃣تحصیل انتظامیہ کبیروالا عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور ستھرا پنجاب پروگرام کے اہداف کے حصول کے لیے ہمہ وقت میدان میں موجود ہے۔

🔷اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے تحصیل آفس کبیروالا میں قائم ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی/ستھرا پنجاب کنٹرول روم کا...
28/05/2026

🔷اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے تحصیل آفس کبیروالا میں قائم ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی/ستھرا پنجاب کنٹرول روم کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے عملے کی حاضری، صفائی انتظامات اور ستھرا پنجاب گاڑیوں کی ٹریکنگ کا جائزہ لیا۔
🔷انہوں نے ہدایت کی کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر بہترین صفائی انتظامات کو یقینی بنایا جائے جبکہ متعلقہ افسران اور عملہ صبح سے فیلڈ میں موجود رہ کر عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔

💠اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی ہدایات پر فراز علی تحصیلدار کبیروالا، محمد تنویر نائب تحصیلدار اور راؤ مصور عل...
28/05/2026

💠اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی ہدایات پر فراز علی تحصیلدار کبیروالا، محمد تنویر نائب تحصیلدار اور راؤ مصور علی نائب تحصیلدار فیلڈ میں متحرک ہیں، جہاں ستھرا پنجاب کیمپس، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور عملے کی ڈیوٹیوں کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔
💠متعلقہ افسران مختلف علاقوں کے دورے کرتے ہوئے صفائی آپریشن کی نگرانی اور شہری شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنا رہے ہیں، جبکہ فیلڈ ٹیمیں خدمتِ عوام کے جذبے کے تحت دن رات مصروفِ عمل ہیں۔

1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے اے سی آفس اور میونسپل کمیٹی کبیروالا کے کنٹرول روم کا دورہ کیا، جہاں انہوں ن...
28/05/2026

1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے اے سی آفس اور میونسپل کمیٹی کبیروالا کے کنٹرول روم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعینات عملے کی حاضری، شکایات رجسٹر اور عوامی مسائل کے ازالے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ عملے کو ہدایت جاری کی گئی کہ شہریوں کی شکایات کے بروقت حل اور بہتر عوامی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
2️⃣انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر فیلڈ اور کنٹرول رومز میں مؤثر نگرانی اور فوری رسپانس عوامی خدمت کے لیے نہایت اہم ہے۔

🔷اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبیروالا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، فارم...
28/05/2026

🔷اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبیروالا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، فارمیسی، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ عملے کو ہدایت جاری کی گئی کہ عوام کو بروقت اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
🔷انہوں نے ہسپتال میں صفائی، ادویات کی دستیابی اور ڈیوٹی پر موجود عملے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت میں غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے ٹی سی پی ڈمپنگ سائٹ عبدالحکیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ستھرا پنجاب مہم کے ...
28/05/2026

1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت نے ٹی سی پی ڈمپنگ سائٹ عبدالحکیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت جاری صفائی آپریشن، آلائشوں کی بروقت تلفی اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ عملے کو ہدایت جاری کی گئی کہ صفائی کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔
2️⃣انہوں نے کہا کہ اتنی شدید گرمی میں فیلڈ میں فرائض انجام دینے والا عملہ خراجِ تحسین کا مستحق ہے، جو عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوامی خدمت کے جذبے کے تحت مسلسل کام کر رہا ہے۔ انہوں نے فیلڈ ٹیموں کی محنت کو سراہتے ہوئے اسی جذبے اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض جاری رکھنے کی تاکید بھی کی۔

1.اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی ہدایات پر راؤ مصور علی نائب تحصیلدار اور پیرا فورس فیلڈ میں متحرک ہیں، جہاں م...
28/05/2026

1.اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت کی ہدایات پر راؤ مصور علی نائب تحصیلدار اور پیرا فورس فیلڈ میں متحرک ہیں، جہاں مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی، عوامی سہولیات اور انتظامی امور کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو بہتر اور صاف ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
2.انتظامیہ عوامی خدمت کے جذبے کے تحت فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے شہری مسائل کے بروقت حل کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

1️⃣عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت فیلڈ میں متحرک ہے اور دین پور سمیت مختلف علاقوں کا ...
28/05/2026

1️⃣عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت فیلڈ میں متحرک ہے اور دین پور سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ستھرا پنجاب مہم کے تحت جاری صفائی آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے آلائشوں کی بروقت تلفی، صفائی عملے کی فیلڈ میں موجودگی اور مشینری کی کارکردگی کو چیک کیا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔
2️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا نے متعلقہ افسران و عملے کو ہدایت جاری کی کہ صفائی کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے، شہری شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنایا جائے اور عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوامی سہولت کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے فیلڈ ٹیموں کی محنت کو سراہتے ہوئے خدمتِ عوام کے جذبے کے ساتھ فرائض انجام دینے کی تاکید بھی کی۔

Address

New Katchery Raod Kabirwala
Kabirwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92652410611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Kabirwala:

Share