Kahror Pakka

Kahror Pakka It's all about news and views. Remain attach with us for New Updates about Every Field.

⚠️ اپنے بچوں کا خیال رکھیں! ⚠️1️⃣ اپنی بیٹی یا بیٹے کو سمجھائیں کہ وہ کسی کے بھی گود میں نہ بیٹھیں — چاہے حالات جیسے بھی...
14/02/2026

⚠️ اپنے بچوں کا خیال رکھیں! ⚠️

1️⃣ اپنی بیٹی یا بیٹے کو سمجھائیں کہ وہ کسی کے بھی گود میں نہ بیٹھیں — چاہے حالات جیسے بھی ہوں، حتیٰ کہ چچا، ماموں یا قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔

2️⃣ جب آپ کا بچہ 2 یا 3 سال کا ہو جائے تو اُس کے سامنے کپڑے تبدیل کرنے سے گریز کریں۔

3️⃣ کسی بھی بڑے کو کبھی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کی بیٹی یا بیٹے کو “میری بیوی” یا “میرا شوہر” کہہ کر پکارے۔

4️⃣ جب بھی آپ کا بچہ دوستوں کے ساتھ کھیلنے جائے، کوشش کریں کہ آپ کو معلوم ہو کہ وہ کس قسم کے کھیل کھیل رہے ہیں، کیونکہ آج کل بچے ایک دوسرے کے ساتھ غلط رویوں کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔

5️⃣ اگر آپ کا بچہ کسی بڑے کے ساتھ غیر آرام دہ محسوس کرتا ہے، تو کبھی اُس پر زور نہ دیں کہ وہ اُس سے ملے۔
اور اگر وہ کسی خاص بڑے کے بہت قریب ہونے لگے، تو بھی دھیان رکھیں۔

6️⃣ اگر ایک خوش مزاج بچہ اچانک شرمیلا اور خاموش ہو جائے، تو تحمل سے اُس سے بات کریں، ہو سکتا ہے وہ کسی بات سے پریشان ہو۔

7️⃣ بچوں کو جنسیات کے درست اصول اور اقدار گھر سے ہی سکھائیں، ورنہ معاشرہ انہیں غلط سمت میں لے جا سکتا ہے۔

8️⃣ اپنے بچوں کے لیے لائے گئے نئے کارٹون یا ویڈیوز پہلے خود دیکھیں، پھر انہیں دیکھنے دیں۔

9️⃣ کیبل یا ٹی وی پر پیرنٹل کنٹرولز لازمی لگائیں، اور اپنے دوستوں کو بھی مشورہ دیں، خاص طور پر جن کے گھروں میں آپ کے بچے اکثر جاتے ہیں۔

🔟 اپنے بچوں کو 3 سال کی عمر سے ہی سکھائیں کہ اپنے جسم کے پوشیدہ حصے کیسے صاف کرنے ہیں، اور یہ کہ کوئی بھی اِن حصوں کو چھو نہیں سکتا۔ (یاد رکھیں: تربیت کی شروعات گھر سے ہوتی ہے۔)

1️⃣1️⃣ اُن تمام چیزوں سے بچوں کو دور رکھیں جو اُن کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہوں — چاہے وہ موسیقی ہو، فلمیں ہوں یا کچھ دوست اور رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔

1️⃣2️⃣ اگر آپ کا بچہ کسی شخص کے بارے میں شکایت کرے، تو اسے کبھی نظرانداز نہ کریں۔

---

یاد رکھیں:
ہم آج کے نہیں، آنے والے والدین کی پرورش کر رہے ہیں۔
اور یاد رکھیں:
"درد ایک زندگی بھر رہتا ہے۔"

اس پیغام کو ایک انتباہ کے طور پر سنبھال کر رکھیں۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

اترپردیش : UPاترپردیش میں ایک خاتون اپنے بستر پر سانپ کی کینچلی، کچھ زیورات اور سندور چھوڑ کر لاپتہ ہوگئی۔ اس کے خاندان ...
14/02/2026

اترپردیش : UP
اترپردیش میں ایک خاتون اپنے بستر پر سانپ کی کینچلی، کچھ زیورات اور سندور چھوڑ کر لاپتہ ہوگئی۔
اس کے خاندان اور اہل محلہ نے یہ اندازہ لگایا کہ وہ خاتون
" اِچھا دھاری ناگن "
تھی جو اپنی جَون بدل کر واپس چلی گئی۔۔۔۔
تاہم جب پولیس نے اس معاملے کو اپنے ہاتھ میں لیا اور اس واقعے پر تحقیقات کی گئیں تو پتا چلا کہ وہ خاتون دراصل اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔
اور گھر والوں کو چکمہ دینے کے لیے اس نے ناگن کا دھوکا رچا۔
( ستونت کور)
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

بریکنگ نیوز۔ہارون آباد چند روز قبل لاہور جانے والے پراپرٹی ڈیلر میاں امانت علی کی لاش مل گئی ان کے گمشدہ ہونے کی سوشل می...
13/02/2026

بریکنگ نیوز۔
ہارون آباد چند روز قبل لاہور جانے والے پراپرٹی ڈیلر میاں امانت علی کی لاش مل گئی ان کے گمشدہ ہونے کی سوشل میڈیا پر انکے بیٹے کی طرف سے پوسٹ بھی لگائی گئی تھی اس حوالے سے پولیس تفتیش عمل ہے مرحوم کا قتل کس نے کیا اور کن وجوحات پر ہوا تاحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کا آغاز کر دیا

゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ

اللہ تعالی نے مرد میں ایک حصہ عشق اور سات حصے عقل کے رکھے ہیں جبکہ عورت میں ایک حصہ عقل کا اور سات حصے عشق کے رکھے ہیں ل...
13/02/2026

اللہ تعالی نے مرد میں ایک حصہ عشق اور سات حصے عقل کے رکھے ہیں جبکہ عورت میں ایک حصہ عقل کا اور سات حصے عشق کے رکھے ہیں لیکن آپنے پھر بھی یہ نہی سنا ہوگا کہ کوئی عورت کسی مرد کی عشق میں پاگل ہوگئی یا پھر اسکی محبت میں ذہنی توازن کھو بیٹھی۔۔
لیکن کئی مرد کنوارے مرگيۓ کسی عورت کی جھوٹی محبت میں''
کئی مزاروں پر جاکر بیٹھ گیۓ موت کے انتظار میں''
کئی پاگل خانوں کی نظر ہوگیۓ''
بہت سوں نے اپنی زندگی گناہوں سے بھر لی''
کئی موت کو سیدھا گلے لگا بیٹھے؛
مرد کا ایک حصہ عشق کا ''عورت کے سات حصے عشق پر بھاری ہے۔
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

اس بھائی نے ڈور سے بچنے کے لیے ہیلمٹ  کے ساتھ نیچے سارا لیدر لگا دیا کیا یہ طریقہ سیف ہے یا خطرناک اپ دوست کیا کہتے ہو 🤔...
13/02/2026

اس بھائی نے ڈور سے بچنے کے لیے ہیلمٹ کے ساتھ نیچے سارا لیدر لگا دیا کیا یہ طریقہ سیف ہے یا خطرناک اپ دوست کیا کہتے ہو 🤔🤔🔥

゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

دنیا کے عجیب و غریب اور گمنام جانوروں میں سے ایک "پنک فیری آرمڈیلو" (Pink Fairy Armadillo) ہے۔اس کی خاص باتیں:جسامت: یہ ...
13/02/2026

دنیا کے عجیب و غریب اور گمنام جانوروں میں سے ایک "پنک فیری آرمڈیلو" (Pink Fairy Armadillo) ہے۔اس کی خاص باتیں:
جسامت: یہ آرمڈیلو خاندان کا سب سے چھوٹا جانور ہے، جس کی لمبائی صرف 4 سے 5 انچ ہوتی ہے۔
رنگ اور خ*ل: اس کی پشت پر گلابی رنگ کا ایک نرم خ*ل ہوتا ہے، جبکہ اس کا باقی جسم سفید اور ریشمی بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے۔
رہائش: یہ صرف ارجنٹائن کے ریگستانی علاقوں میں پایا جاتا ہے اور اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت زمین کے اندر کھدائی کرتے ہوئے گزارتا ہے۔
شرمیلہ پن: یہ اتنا شرمیلا اور حساس جانور ہے کہ اسے انسانی مداخلت بالکل پسند نہیں، اسی وجہ سے بہت کم لوگ اسے دیکھ پاتے ہیں۔
𓆈 𓆣 𓃦جنگلی جانوروں کی کھوج 𓃦𓆗𓆉

゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

12/02/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ubaid Ur Rehman, NaZar KhAn, Muhammad Aslam Muhammad Aslam, Ch Imran Meo Imran

12/02/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ubaid Ur Rehman, NaZar KhAn, Muhammad Aslam Muhammad Aslam, Ch Imran Meo Imran

پہلا منظر شادی کی پہلی رات دلہا ذرا دیر سے حجلہ عروسی میں آیا تو دلہن تھوڑی خفا تھی کہ لیٹ کیوں آئے تو دولہا نے معذرت کر...
12/02/2026

پہلا منظر
شادی کی پہلی رات دلہا ذرا دیر سے حجلہ عروسی میں آیا تو دلہن تھوڑی خفا تھی کہ لیٹ کیوں آئے تو دولہا نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ سوری ڈارلنگ! تھوڑی دیر ماما،پاپا کے پاس بیٹھ گیا تھا ۔ دلہن خفگی سے بولی : آج ہماری شادی کی پہلی رات ہے۔ میں زیادہ اہم ہوں یا تمہارے ماما۔ پاپا ؟؟؟
پھر وقت گزرا دلہن کو اللہ تعالیٰ نے چاند سا بیٹا دیا وہ خوشی سے نہال ہوگئی، وہ اسے بہت پیار کرتی تھی ۔
وقت گزرتا گیا بیٹا بڑا ہوگیا پھر اس کی شادی ہوگئی اب اس کی دلہن اس کے ماں باپ کے پاس بیٹھنے پر اعتراض کرتی تھی کہ آفس سے واپسی پر سیدھے اپنے کمرے میں آیا کرو ۔
کچھ دنوں بعد ماں اپنے شوہر سے فریاد کرتے ہوئے کہنے لگی جب سے بیٹے کی شادی کی ہے ہمارے پاس تو بیٹھتا ہی نہیں ہے۔ باہر سے آتے ہی سیدھا دلہن کے کمرے میں ۔
اس پر شوہر بولا بیگم ! اس کو مکافات عمل کہتے ہیں۔ وہ دن یاد کرو جب ہماری شادی ہوئی تھی اور تمہیں میرے ماں باپ کے پاس بیٹھنے پر اعتراض ہوتا تھا۔

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

ہمارے ہاں جو شے انسانیت کا بھلا کرے گی # وہ اِسی طرح زنجیروں میں جکڑی ملے گی ゚viralシfypシ゚viralシalシ                  ゚vir...
12/02/2026

ہمارے ہاں جو شے انسانیت کا بھلا کرے گی #
وہ اِسی طرح زنجیروں میں جکڑی ملے گی
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ

بھارت میں  33 سالہ ٹیک پروفیشنل روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح ساڑھے 7 بجے اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ کو مبینہ...
12/02/2026

بھارت میں 33 سالہ ٹیک پروفیشنل روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح ساڑھے 7 بجے اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ کو مبینہ طور پر چاقو مار کر قتل کر دیا
Comment your opinion ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

Address

Kahror Pakka

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahror Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kahror Pakka:

Share