01/08/2026
777 CHسپورٹس شاپ کا شاندار افتتاح سپورٹس شاپ کے افتتاح کے موقع پر تاجر برادری، سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احباب اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور شاپ کے مالکان کو نیک خواہشات پیش کیں۔
اللہ تعالیٰ اس نئے کاروبار میں برکت، کامیابی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔