محکمہ برقیات حویلی، آزاد کشمیر

محکمہ برقیات حویلی، آزاد کشمیر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محکمہ برقیات حویلی، آزاد کشمیر, Government Organization, حویلی کہوٹہ, Kahuta.

26/05/2026

اطلاع برائے صارفین برقیات آوپریشن ڈویژن حویلی

ہجیرہ فیڈر پہ چڑی کوٹ پٹی کے قریب HT تار ٹوٹنے کے باعث فیڈر کہوٹہ کی سپلائی معطل ہے۔ لائن سٹاف لائن کی مرمتی کے سلسلہ میں چڑی کوٹ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے اور جلد ہی کہوٹہ فیڈر پر بجلی کی سپلائی بحال کر دی جاے گی۔
تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
منجانب:-
ترجمان محکمہ برقیات آوپریشن ڈویژن حویلی کہوٹہ

23/05/2026

اسلام وعلیکم
کل بروز اتوار مورخہ 24 مئی 2026 بیتاڑ پاور سٹیشن صبح 06:30 بجے سے دن 11:00 بجے تک بغرض صفائی/فلشنگ ان ٹیک ڈی سینڈر و بغرض صفائی/ فلشنگ فوربے ڈی سینڈر و بسلسلہ صفائی فوربے جالے بند رہے گا ۔
شکریہ۔

10/05/2026

السلام علیکم ۔۔

132 کے وی ہٹیاں ٹو باغ لائن پہ فالٹ کی وجہ سے ہجیرہ، تراڑکھل، پلندری، راولاکوٹ ، منگ، اور باغ گرڈ ایک ہی لائن پہ شفٹ ہو گئے ہیں جس وجہ سے 12 گھنٹے کا لوڈ شیڈنگ پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔ فالٹ کلئر ہوتے ہی سسٹم نارمل ہو جائے گا۔۔۔
تکلیف کے لیے معزرت خواہ ہیں۔

منجانب:-
ترجمان محکمہ برقیات آوپریشن ڈویژن حویلی کہوٹہ

08/05/2026

اسلام وعلیکم

کل بروز ہفتہ مورخہ 09 مئی 2026 بیتاڑ پاور سٹیشن صبح 06:30 بجے سے دن 10:30 بجے تک بغرض صفائی/فلشنگ ان ٹیک ڈی سینڈر و بغرض صفائی/ فلشنگ فوربے ڈی سینڈر و بسلسلہ صفائی فوربے جالے بند رہے گا ۔

شکریہ۔

الرٹ براے صارفین برقیات پاور ہاؤس چھانجلہوتر کے مقام پر بوجہ لیڈ سلائیڈنگ واٹر چینل ڈیمیج ہو گیا ہے مرمتی کا کام جاری ہے...
13/04/2026

الرٹ براے صارفین برقیات پاور ہاؤس چھانجل

ہوتر کے مقام پر بوجہ لیڈ سلائیڈنگ واٹر چینل ڈیمیج ہو گیا ہے مرمتی کا کام جاری ہے تب تک چھانجل پاور ہاؤس کے صارفین کو ہجیرہ گرڈ اسٹیشن سے برقی سپلائی مہیاء کی جاے گی۔۔اس دوران تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔۔

منجانب:-
ترجمان محکمہ برقیات آوپریشن ڈویژن حویلی کہوٹہ

11/04/2026

اسلام وعلیکم
کل بروز اتوار مورخہ 12 اپریل 2026 بیتاڑ پاور سٹیشن صبح 08 بجے سے شام چار بجے تک بغرض صفائی/فلشنگ ان ٹیک ڈی سینڈر و بغرض صفائی/ فلشنگ فوربے ڈی سینڈر و بسلسلہ صفائی فوربے جالے بند رہے گا ۔
شکریہ۔

31/03/2026

اسلام وعلیکم

کل بروز بدھ مورخہ یکم اپریل 2026 بیتاڑ پاور سٹیشن صبح 07 بجے سے دن گیارہ بجے تک بغرض صفائی/فلشنگ ان ٹیک ڈی سینڈر و بغرض صفائی/ فلشنگ فوربے ڈی سینڈر و بسلسلہ صفائی فوربے جالے بند رہے گا ۔

شکریہ۔

28/02/2026

اسلام وعلیکم

کل بروز اتوار مورخہ یکم مارچ 2026 بیتاڑ پاور سٹیشن صبح 07 بجے سے دن گیارہ بجے تک بغرض فوربے فلشنگ و بغرض صفائی فوربے جالے بند رہے گا ۔

شکریہ

اطلاع برائے صارفین برقیات کہوٹہ سٹی فیڈرزیارت بازار کے قریب دوران برف باری میں لائن کا ایک پول گر گیا تھا جس کی جگہ نیا ...
17/02/2026

اطلاع برائے صارفین برقیات کہوٹہ سٹی فیڈر

زیارت بازار کے قریب دوران برف باری میں لائن کا ایک پول گر گیا تھا جس کی جگہ نیا پول نصب کر دیا گیا ہے اس لیے آج دن 11:50 سے شام 5 بجے تک بوجہ مرمتی لائن کہوٹہ سٹی فیڈر کو برقی سپلائی بند رہے گی۔۔ لہذا جملہ صارفین مطلع رہیں۔

منجانب :-
ترجمان محکمہ برقیات آوپریشن ڈویژن حویلی کہوٹہ

07/02/2026

اسلام وعلیکم

کل بروز اتوار مورخہ 08 فرورری 2026 بیتاڑ پاور سٹیشن صبح 08 بجے سے دن بارہ بجے تک بغرض فوربے فلشنگ و بغرض صفائی فوربے جالے بند رہے گا ۔

شکریہ

Address

حویلی کہوٹہ
Kahuta
12210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محکمہ برقیات حویلی، آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share