Apna Lehri اپنا لہڑی

Apna Lehri اپنا لہڑی اگر آپ سچے پاکستانی ہیں یا پردیسی ہیں تو اپنے دیس کے رنگ دیکھنے کے لیئے یہ پیج ضرور لائک کریں

05/09/2026

چوکپنڈوری موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ ایک لڑکے کی موقع پر ڈیتھ 😭

01/09/2026

پردیسی بھائ حاضری لاسو 🌧💯❤️

31/08/2026

کلیاہ پل کی تعمیر کے لیے محکمہ ہائی وے کا دورہ، سروے مکمل

30/08/2026

کچھ دن کی شدید گرمی کے بعد چوکپنڈوری کا خوشگوار موسم ❤️

26/08/2026

لہڑی عید میلادالنبی ﷺ کا جلوس پیر سید سجاد حیدر شاہ صاحب کی زیرے قیادت نارا میں خوبصورت استقبال ماشاءﷲ❤️

21/08/2026

نارا اور لہڑی میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری 🌧❤️💯

21/08/2026

کلر سیداں والے حاضری لاسو 🌧❤️💯

نارہ لہڑی روڈ کا دیرینہ مسئلہہر سال نارہ لہڑی روڈ پر بارش کے دوران پانی سڑک پر کھڑا ہو جاتا ہے۔ اس مسئلے کی بارہا نشاندہ...
20/08/2026

نارہ لہڑی روڈ کا دیرینہ مسئلہ
ہر سال نارہ لہڑی روڈ پر بارش کے دوران پانی سڑک پر کھڑا ہو جاتا ہے۔ اس مسئلے کی بارہا نشاندہی کی گئی اور ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائی گئی، لیکن افسوس کہ تاحال اس کے مستقل حل کے لیے کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا۔
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ **نارہ لہڑی روڈ پر کھڑے پانی اور نکاسیٔ آب کے مسئلے** کا فوری نوٹس لے کر مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے، تاکہ اہلِ علاقہ کو ہر سال مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

کلیاہ پل کی تازہ ترین صورتحال!مسلسل بارشوں کے باعث گزرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے متبادل راستے پر پانی کافی زیادہ جم...
20/08/2026

کلیاہ پل کی تازہ ترین صورتحال!

مسلسل بارشوں کے باعث گزرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے متبادل راستے پر پانی کافی زیادہ جمع ہو گیا ہے۔ جگہ جگہ گڑھے اور کیچڑ بن چکی ہے، جبکہ گاڑیوں کی مسلسل آمدورفت کی وجہ سے جہاں سے گاڑیاں گزر رہی ہیں، وہاں راستہ مزید گہرا اور خراب ہوتا جا رہا ہے۔

اب صورتحال یہ ہے کہ مزید گاڑیوں کا گزرنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے، جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ حکام سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر راستے کو قابلِ آمدورفت بنایا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات سے بچایا جا سکے اور آمدورفت میں سہولت فراہم ہو۔

20/08/2026

کلر سیداں والے حاضری لاسو ❤️🔥💯

Address

Lehri Punjab
Kahuta
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Lehri اپنا لہڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share