Ihtisham Khattak -ISF

Ihtisham Khattak -ISF ISF

کنونئیر ساؤتھ ریجن ثنااللہ شاہ کو جنرل سیکٹری انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن صوبہ خیبر پختون خوا بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ام...
11/12/2023

کنونئیر ساؤتھ ریجن ثنااللہ شاہ کو جنرل سیکٹری انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن صوبہ خیبر پختون خوا بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
امید ہے ہمیشہ کی طرح صوبے بھر میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے ✌🏼❤

21/10/2023

خدا کی ذات سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے جب ایک راستہ بند ہوتا ہے تو اللہ پاک 100 راستے کھول دیتا ہے

17/10/2023

عمران خان کے خلاف سب کارڈ فیل ہو گئے کیونکہ اللہ الحق ہے، سچ کا خدا ہے، اس کا وعدہ ہے کہ دیر لگے گی لیکن سچ ہمیشہ سامنے آئے گا۔

ہم صرف ایک خدا کے سامنے جھکیں گے
ہم نہی مانتے ظلم کے یہ ضابطے

16/10/2023

Murad Saeed❣️

آج آئی ایس ایف  (جی پی جی سی) کوہاٹ کی سابقہ صدر احتشام خٹک اور مرکزی ترجمان انصاف یوتھ ونگ دلیر خٹک کی ملاقات۔ملاقات می...
01/10/2023

آج آئی ایس ایف (جی پی جی سی) کوہاٹ کی سابقہ صدر احتشام خٹک اور مرکزی ترجمان انصاف یوتھ ونگ دلیر خٹک کی ملاقات۔

ملاقات میں آئی ایس ایف کوہاٹ کی باہمی امور پر بات چیت ہوئی۔

آئی ایس ایف کسٹ کے لئے آئندہ لا عمل پر بات چیت ہوئی۔

انشاء اللّه سینئرز ممبران کے ساتھ مل کر آئندہ کا عمل طے کیا جائے گا۔



انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کوہاٹمیر اعماد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ۔انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کسٹ یونیورسٹی کابینہ ختم کر دیا ...
30/09/2023

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کوہاٹ

میر اعماد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ۔
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کسٹ یونیورسٹی کابینہ ختم کر دیا گیا
انشاء اللّه جلد ہی نئی کابینہ کا علان کیا جاےگا

28/09/2023

ایک ائین دو دستور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور

27/09/2023

تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔ ووٹ صرف بلے کا۔✌✌

01/09/2023

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا 🇧🇫🇧🇫🇧🇫

06/08/2023

Mathra Peshawar

95/155 Polling Stations

PTI 14,146

JUI 9011

JIP 6182

PPP 3178

PML-N 1714

ANP 1959

26/07/2023

دیگر سیاستدانوں کے برعکس ،ملک میں رہ کر تنام مقدمکا سامنا کروں گا ۔۔۔

Address

Topi Kala
Kala
1234

Telephone

+923447918828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihtisham Khattak -ISF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ihtisham Khattak -ISF:

Share