11/05/2026
کوہٹہ
آغا زکی جان احمدزئی اور آغا یحیحٰ جان احمدزئی سےانکے رہائش گاہ پر سردارکمال خان بنگلزئی،سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی،سردارمحمداصلم میروانی،سردارعلی محمد قلندرانی،میر صاحبداد میروانی کی ملاقات۔
ملاقات میں قبائلی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔