Civil Defence District Orakzai

Civil Defence District Orakzai سب سے پہلے پاکستان

19/03/2026
*سول ڈیفنس اورکزئی مورحہ16-10-2023**فرسٹ ایڈ، ٹریننگ ورکشاپ*کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈیپٹی کمشنر اورکزئی اور سول ڈیفنس افسر محم...
17/10/2023

*سول ڈیفنس اورکزئی مورحہ16-10-2023*
*فرسٹ ایڈ، ٹریننگ ورکشاپ*
کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈیپٹی کمشنر اورکزئی اور سول ڈیفنس افسر محمد الیاس صاحب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اورکزئی کی تعاون سے چھپرمشتی سنٹرل اورکزئی میں کوئلے کے مزدوروں (کان کنوں) کیلئے فرسٹ ایڈ کے حوالے سے خصوصی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،
ٹریننگ کے دوران مختلف قسم کے طریقے بتائے کہ ہر قسم ایمرجنسی کی صورت میں مریض یا زخمی کو ہسپتال پہنچانے سے پہلے کیسی فوری فرسٹ ایڈ اور میڈیکل کی سہولیات فراہم کریں تاکہ انسانی جانوں کا ضیاع کم سے کم ہو۔اور آگ لگنے کی صورت میں آگ کو کیسے کم کیا جائے تاکہ انسانی جانوں کیساتھ املاک کا نقصان بھی کم سے ہو۔

سول ڈیفنس اورکزئی کے انسٹرکٹر سید شاہ امام گل نے آگ بجھانے کے آلات کا استعمال، فائر کلاس اور سٹاف ڈاون رولنگ فارمولا سیکھایا۔ جس میں کان کنوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
ورکشاپ میں تحصیلدار سنٹرل اورکزئی یٰس صاحب،ریسکیو 1122 اورکزئی اور پی۔آر۔سی۔ایس کے اہلکار بھی موجود تھے۔

19جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئیڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب عبدالحمید خان صاحب  کی ہدایت پر انچارج سول ڈیفنس آر...
19/07/2023

19جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئی
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب عبدالحمید خان صاحب کی ہدایت پر انچارج سول ڈیفنس آرگنائزیشن اورکزئی عادل خان وزیر نے لوئر اورکزئی میں مختلف وارڈن پوسٹوں میں رضاکاروں کی رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کیا ہے اس سلسلے میں آج بیزوٹ سے نوجوانوں نے سول ڈیفنس رضاکار ٹیم میں رجسٹریشن کرلی ہے جسمیں راحیدخان کو پوسٹ وارڈن مقرر کیا گیا اور ایکٹیویٹز کیلئے سول ڈیفنس کیپ اور جیکٹ حوالے کئے گئے اور ہدایت دی گئی کہ مزید نوجوانوں کو اپنے ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کمپین شروع کریں تاکہ بیزوٹ میں ایک مضبوط اور فعال ٹیم تیار ہوسکے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KPCivil Defence Directorate KPK
Commissioner Kohat Division, Kohat
Deputy Commissioner Orakzai
Civil Defence Officer Bannu
Rescue 1122 District Orakzai
Kohat newsOrakzai News
PRCS Merged Areas

19جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئیڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب عبدالحمید خان صاحب  کی ہدایت پر انچارج سول ڈیفنس آر...
19/07/2023

19جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئی
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب عبدالحمید خان صاحب کی ہدایت پر انچارج سول ڈیفنس آرگنائزیشن اورکزئی عادل خان وزیر نے فائر سیفٹی کے حوالے سے لوئر اورکزئی پیٹرول پمپ مالکان کیساتھ اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی جناب حمزہ عباس صاحب کی سربراہی میں میٹنگ منعقد کی گئی تھی جسمیں تمام پیٹرول پمپ مالکان کو فائر سیفٹی انتظامات ایک ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی بصورت دیگر رول 9(4,5)سول ڈیفنس سپیشل پاور رولز 1951کے تحت قانونی کاروائی کی جائیگی جسمیں چھ ماہ قید،جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KPCivil Defence Directorate KPK
Commissioner Kohat Division, Kohat
Deputy Commissioner Orakzai
Rescue 1122 District Orakzai
Kohat newsPetrol Pumps Union all Pakistan
Adil Wazir Adil Khan Civil Defence Officer Bannu Khalid Awan Orakzai Time

14 جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئی ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس ڈسٹرکٹ اورکزئی جناب طیب عبداللہ صاحب کے ہدایت پر سول ڈیفن...
14/07/2023

14 جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئی
ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس ڈسٹرکٹ اورکزئی جناب طیب عبداللہ صاحب کے ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر محمد الیاس اور انچارج سول ڈیفنس آرگنائزیشن اورکزئی عادل وزیر 10 محرم الحرام میں جلسوں میں رضاکاروں کو بہترین طریقے سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے کے حوالے سے سینر وارڈنز کیساتھ میٹنگ کر رہے تاکہ سول ڈیفنس کے تربیت یافتہ رضاکار 10 محرم کو ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم کیساتھ مل کرفرسٹ ایڈ کی خدمات اچھے طریقے سے سرانجام دے سکیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Deputy Commissioner Orakzai
Commissioner Kohat Division, Kohat
Adil WazirKhalid Awan
Civil Defence Officer Bannu
Civil Defence Directorate KPK
Kohat news

13جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئیڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس ڈسٹرکٹ اورکزئی جناب طیب عبداللہ صاحب کے ہدایت پر سول ڈیفنس ...
14/07/2023

13جولائی 2023 سول ڈیفنس اورکزئی
ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس ڈسٹرکٹ اورکزئی جناب طیب عبداللہ صاحب کے ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر محمد الیاس اور انچارج سول ڈیفنس آرگنائزیشن اورکزئی عادل وزیر 10 محرم الحرام میں جلسوں میں رضاکاروں کی خدمات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اورکزئی محمد بلال صاحب کیساتھ میٹنگ کر رہے سول ڈیفنس کے تربیت یافتہ رضاکار 10 محرم کو ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم کیساتھ فرسٹ ایڈ کے خدمات سرانجام دینگے۔
Deputy Commissioner Orakzai
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Adil Wazir Khalid AwanCivil Defence Officer Bannu
Kohat news Civil Defence Directorate KPK
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP

JAHANGIR JANI ORAKZAIOur Ex-Cheif Warden Mr Jahangir Jani Orakzai Now perform their duty In Rescue 1122 Orakzai as a Med...
20/01/2022

JAHANGIR JANI ORAKZAI

Our Ex-Cheif Warden Mr Jahangir Jani Orakzai Now perform their duty In Rescue 1122 Orakzai as a Media Coordinater (Bps 16).

May Allah Success you More and gives alot of Happiness to you.

27/07/2021

ضرورت براٸے خون
لیاقت ہسپتال کوہاٹ میں فیروزخیل اورکزٸی کی ایک مریضہ کو+ B خون کی اشد ضرورت ہے۔
پچھلے دن سے ہم دو ڈرپ چڑہا چکے ہے لیکن زیادہ بلیڈینگ کی وجہ سے مزید خون کی ضرورت ہے۔ اہل خانہ
لہذا کوہاٹ میں ہمارے مقیم بھاٸیوں سے گزارش ہے کے انکے لیٸے خون کا انتظام جلد از جلد کرے۔
براٸے رابطہ 03329068091

23/07/2021

آپکا اور میرا ہیرو--
راغگان ڈیم کے ریسکیو آپریشن کا ہیرو۔۔
سول ڈیفنس باجوڑ کارضاکار محمد اسماعیل خان جس نے جان پر کھیل کر ڈیم میں ڈوبنے والے 8 افراد کو ریسکیو کیا تھا--
کرونا کیمپین 2020 کے دوران باجوڑ سول ڈیفینس کے رضاکاروں کو ضلع انتظامیہ کے ٹیم میں بنیادی کردار دینے کا فیصلے ایک بہترین فیصلہ ثابت ہوا۔۔ اور اس پر ہمیشہ فخر رہے گا۔۔اور انشاءاللہ ایسے سینکڑوں ہزاروں ہیروز مستقبل میں اب ہر مشکل میں باجوڑ کے کام آئینگے۔۔

ریسکیو1122اورکزئی:سول ڈیفنس افسیر محمد الیاس  نے ریسیکو 1122 کے ڈسڑکٹ ایمرجنسی افیسر جان محمد افریدی سے ملاقات کی۔ ملاقا...
29/05/2021

ریسکیو1122اورکزئی:

سول ڈیفنس افسیر محمد الیاس نے ریسیکو 1122 کے ڈسڑکٹ ایمرجنسی افیسر جان محمد افریدی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈسڑکٹ ایمرجنسی افیسر نے سول ڈیفنس افسیر کو ایمرجنسی میں استعمال ہونے والے آلات کے بارے میں اگاہی دی۔ ایمرجنسی میں استعمال ہونے والے آلات سے وہ بہت متاثر ہوۓ۔ انہوں نے اپنے طرف سے بھی تعاون کرنے کی یعقین دہانی کی ۔ آخر میں ریسیکو 1122 کی کوششوں کو بھی سراہا ۔ اور شکریہ بھی ادا کیا ۔

Address

Divisional Head Quarter Kalaya
Kalaya
28300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence District Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil Defence District Orakzai:

Share