24/10/2020
ڈپٹی کمشنر چکوال بلال ہاشم کی ہدایت پر موٹروے پر موجود دکانوں پر فروخت ہونے والی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
شکایات کی صورت میں براہ کرم قیمت پنجاب اینڈراوئیڈ ایپلی کیشن کا استعمال کریں چوبیس گھنٹوں ے اندر ایکشن لیا جائےگا۔