28/05/2026
آج عید کا دوسرا دن ہے اور مہمانوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ آج وردگ ہاؤس میں بھی عید کی رونقیں عروج پر ہیں، جبکہ اجمل وردگ کے حجرے میں روایتی مہمان نوازی اپنے پورے جوبن پر ہے۔ دوست احباب اور عزیز و اقارب کی بیٹھک لگی ہوئی ہے، جہاں محبت، خلوص اور اپنائیت کا خوبصورت ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اللہ پاک سب کی خوشیاں قائم و دائم رکھے۔ عید مبارک 🌙✨