Markazi Anjuman Tajran Kamoke

Markazi Anjuman Tajran Kamoke تاجروں کے حقوق کی علم بردار تاجر برادری کی حقیقی نمائندہ تنظیم (مرکزی انجمن تاجران کامونکی) ہم نے گلشن کے تحفظ کی قاسم کھائی ہے

انجمن تاجران اتحاد گروپ آل پاکستان کا گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں بڑا کھڑاک
19/08/2026

انجمن تاجران اتحاد گروپ آل پاکستان کا گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں بڑا کھڑاک

19/08/2026
13/08/2026

میاں نفیس صاحب سیاسی سماجی راہنما کی عیادت کے لیے
چیئرمین مرکزی انجمن تاجران کامونکی چوہدری غلام مصطفیٰ کھوکھر
صدر مرکزی انجمن تاجران کامونکی چوہدری احتشام مصطفیٰ کھوکھر
صرافہ ایسوسی ایشن ندیم انجمن کھوکھر ، رانا معظم آف چنڈالی اور دیگر معززین ہمراہ تھے

کامونکی ریلوے سٹیشن کی بہالی ہونے جارہی ہے بہت خوب
05/08/2026

کامونکی ریلوے سٹیشن کی بہالی ہونے جارہی ہے
بہت خوب

گزشتہ روز گوجرانوالہ بزنس کلب کے مرکزی قائدین👈. صدر مرکزی انجمن تاجران کامونکی چوہدری احتشام مصطفیٰ کھوکھر👈. چیئرمین انج...
04/08/2026

گزشتہ روز گوجرانوالہ بزنس کلب کے مرکزی قائدین
👈. صدر مرکزی انجمن تاجران کامونکی چوہدری احتشام مصطفیٰ کھوکھر
👈. چیئرمین انجمن تاجران کلاتھ کامونکی میاں سہیل عارف
👈. صدر انجمن تاجران کلاتھ تتلے عالی حافظ محمد ارشد
👈. صدر مرکزی انجمن تاجران موڑایمن آباد چوہدری افتخار احمد کاہلو
اور دیگر عہدے داروں کے ہمراہ
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا چیمبر میں جاری انتخابی مہم میں پہلے ون یونٹی گروپ کے قائدین اور پھر بزنس گروپ کے قائدین سے ملاقات کی جس پر دونوں گروپ کے قائدین نے پر خلوص محبت سے عزت افزائی کی اور آئندہ الیکشن جیتنے کے بعد تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دیہانی کروائی

تاہم ضروری نوٹ : 🚨🚨🚨
گوجرانوالہ بزنس کلب کے قائدین اور عہدہ داران نے اس اہم معاملے پر کسی ایسے ایک گروپ جو تاجر برادری کے مفاد میں حقیقی طور پر کام کرسکے کی ہمایت کے اعلان کے لیے اپنی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے آئندہ چند دنوں میں اجلاس میں متفقہ فیصلے کے بعد گوجرانوالہ بزنس کلب کے قائدین متفقہ طور پر کسی ایک گروپ کی مکمل ہمایت کا اعلان کریں گے

اعوام سے درخواست ہے اپنی مدد آپ کریں اس شہر لاوارث میں کوئی مدد کو نہیں آۓ گا
26/07/2026

اعوام سے درخواست ہے اپنی مدد آپ کریں اس شہر لاوارث میں کوئی مدد کو نہیں آۓ گا

23/07/2026

آج صدر مرکزی انجمن تاجران کامونکی چوہدری احتشام مصطفیٰ کھوکھر کا لیڈی پارک روڈ سے گزر ہوا تو دیکھا وہ دوور محنت کش مزدور کام کر رہے ہیں قریب جاکر دیکھا تو پتہ چلا ستھرا پنجاب کے محنت کش ورکر روڈ پر لگاۓ گئے کوڑے دان کو توڑ کر اسکے لوہے کے پائپ سخت کنکریٹ سے آزاد کروا رہے تھے تاکہ ملک کے قومی خزانے سے اپنا حصہ وصول کیا جا سکے

2 ہفتوں میں کامونکی مین بازار / ماڈل بازار میں دوسری ڈکیتی کی وارداتلگتا ہےکتی چوراں نال رلی ہوئی اےآج 22/07/2026 حکیم م...
22/07/2026

2 ہفتوں میں کامونکی مین بازار / ماڈل بازار میں دوسری ڈکیتی کی واردات
لگتا ہے
کتی چوراں نال رلی ہوئی اے
آج 22/07/2026 حکیم محمد حسین کی دوکان پر ڈکیتی کی واردات

Address

Kamoke
50661

Telephone

+923214252356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Anjuman Tajran Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share