Kamoki Insaf.pk

Kamoki Insaf.pk Change to All the Pakistan with PTI and Imran Khan. Mean Office PTI Kamoke

30/12/2023
27/08/2023

صحیح کہتا رہا اٹک جیل میں غَیر قانونی طور پر بند قیدی نمبر 804 ۔

میں تو برداست کر لو گا آپ نہیں برداست کر سکو گے۔۔

15/07/2023

22/06/2023

کامونکی اور واہنڈو بے وفاؤں اور ڈرپوک لوگوں کی سرزمین نہیں۔

18/06/2023

مشکل وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہوں۔
کامونکی، واہنڈو کی مٹی کو بے وفائی کی کالک نہیں لگنے دیں گے۔ بے وفا، بھگوڑوں اور ڈرپوک لوگوں کو شکست دیں گے۔
2018 کے الیکشن میں پارٹی سے وفا کرتے ہوئے الیکشن نہ لڑنے کا مشکل فیصلہ کیاتھا کیونکہ میری تربیت میں دھوکہ دینا اور زاتی مفاد حاصل کرنا نہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونا اور وفا کرنا شامل ہے

12/12/2022

کامونکی میں ڈرگ مافیہ کے خلاف کچھ دن شدید نعرے لگانے والا نام نہاد صحافی اپنا حصہ ملنے پر صلح کربیٹھا۔

السلام علیکم. صبح بخیر پاکستان۔.
01/04/2019

السلام علیکم.
صبح بخیر پاکستان۔.

.
31/03/2019

.

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگا دیملزم سفید فام نسل پرستی اورنیوزی لینڈ حملےپرنوٹ چھوڑ کر فرا...
25/03/2019

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگا دی
ملزم سفید فام نسل پرستی اورنیوزی لینڈ حملےپرنوٹ چھوڑ کر فرار.

❤💞❤بسْــمِ ﷲِ الرَّحْمن الرَّحِيم❤💞❤💖💝💗اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه‌ْ🌻🌼🌺صبح بخیر راولاکوٹ🌼🌻🌺 اگر...
25/03/2019

❤💞❤بسْــمِ ﷲِ الرَّحْمن الرَّحِيم❤💞❤
💖💝💗اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه‌ْ
🌻🌼🌺صبح بخیر راولاکوٹ🌼🌻🌺

اگر ھم چاھتے ہیں کہ عزتوں کی کشتی پر سوار ھو کر

دنیا کے سمندر سے گذرتے ھوۓ،

آخرت کی طرف پہنچ جائیں

تو ھمیں تین باتوں کا خیال رکھنا چاھئے۔
1۔ خالق کو راضی رکھیں۔
2۔ مخلوق کو عزت دیں۔
3۔ اپنے عیبوں پر نظر رکھیں۔

اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے.آمین۔

اس دعا کیساتھ کہ جہاں رھیں خوش رھیں آباد رھیں۔اپنی دعاؤں میں ھمیں بھی یاد رکھیں۔ اللہ پاک ھم سب کا حامی وناصر ھو۔
آمین ثم آمین.

Address

Insaf Markaz Kamoke
Kamoke
PTIMEANOFFICEKAMOKE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamoki Insaf.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share