06/06/2026
☘️ Horticulture Activities of Garden Branch, Cantonment Board Kamra 🌹🌼🌿
شہر کی خوبصورتی، سرسبزی اور ماحولیاتی توازن کے فروغ کے لیے گارڈن برانچ، کینٹونمنٹ بورڈ کامرا مسلسل کوشاں ہے۔ شجرکاری، موسمی پھولوں کی آرائش، گرین بیلٹس کی دیکھ بھال اور آبپاشی کے اقدامات کے ذریعے شہر کے حسن میں اضافہ کیا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں کو ایک صاف، سرسبز اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔ 🌳✨
"سرسبز کامرا، خوبصورت کامرا" — ہماری ذمہ داری، آپ کی سہولت۔
🌿 Cantonment Board Kamra – Committed to a Greener, Cleaner and More Beautiful City.
🌺🌱🌳