10/04/2026
اب تو دشمن ملک سے بھی اپنے ملک پاکستان کی تعریفیں ہونا شروع ھو گئی۔
میں ان لوگوں سے کہوں گا جو اپنی ھی افواج کے خلاف بولتے ہیں۔۔۔
دانشور جیانت بھنڈاری نے۔۔۔۔۔۔
کہا کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ اچھے اور مؤثر رہنما پیدا کر سکتا ہے
پاک فوج زندہ باد
سر زمین پاکستان پائندہ باد
Highlights...