Aslam Hospital Kangan Pur

Aslam Hospital Kangan Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aslam Hospital Kangan Pur, Main Kangan Pur Ellah Bad Road Near Grid Station, Lahore.

عيد مبارک!​اسلم ہسپتال کنگن پور کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی تمام عبادات ...
20/03/2026

عيد مبارک!
​اسلم ہسپتال کنگن پور کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
​یہ عید آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشیوں اور صحت و تندرستی کا پیغام لے کر آئے۔ اسلم ہسپتال کنگن پور ہمیشہ آپ کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہے۔
​ہم آپ کے لیے ایک خوشگوار اور یادگار عید کی دعا کرتے ہیں۔
​ Aslam Hospital Kangan Pur

"May this holy month bring healing to your soul and health to your body.Aslam Hospital Kanganpur wishes you a blessed an...
18/02/2026

"May this holy month bring healing to your soul and health to your body.
Aslam Hospital Kanganpur wishes you a blessed and peaceful Ramzan."

✨🌙 عید میلادالنبی ﷺ مبارک 🌙✨رحمت للعالمین، فخرِ موجودات، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع...
05/09/2025

✨🌙 عید میلادالنبی ﷺ مبارک 🌙✨

رحمت للعالمین، فخرِ موجودات، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر ہم سب اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آئیے اس دن کے بابرکت لمحات میں اپنی زندگیوں کو تعلیماتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنے حبیب ﷺ کے صدقے رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھول دے۔ 🤲✨

🌹 اسلم ہسپتال، کنگن پور کی جانب سے آپ سب کو
عید میلادالنبی ﷺ مبارک 🌹

📞 0300-9693819 | 0300-4133228

05/09/2025
اسلم اسپتال، کنگن پور🌟 جدید سہولیات سے آراستہ، آپ کی صحت ہماری پہلی ترجیح 🌟یہاں ہر مریض کو جدید ترین آلات، ماہر ڈاکٹرز، ...
15/08/2025

اسلم اسپتال، کنگن پور
🌟 جدید سہولیات سے آراستہ، آپ کی صحت ہماری پہلی ترجیح 🌟

یہاں ہر مریض کو جدید ترین آلات، ماہر ڈاکٹرز، اور بہترین طبی سہولیات کے ساتھ علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
ایمرجنسی سے لے کر معمولی بیماریوں تک — ہم ہر وقت آپ کے لیے موجود ہیں۔

📍 اسلم اسپتال، کنگن پور — صحت کا معتبر مرکز

یومِ آزادی مبارک14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ وطن بے شمار قربانیوں، دعاؤں اور محنت کے بعد حاصل ہوا۔ یہ دن صرف خوشی کا ...
13/08/2025

یومِ آزادی مبارک
14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ وطن بے شمار قربانیوں، دعاؤں اور محنت کے بعد حاصل ہوا۔ یہ دن صرف خوشی کا نہیں بلکہ عہدِ وفا کا دن ہے، کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک مضبوط، خوشحال اور پرامن پاکستان چھوڑ کر جائیں۔
آئیے آج یہ عہد کریں کہ ہم اتحاد، قربانی اور محبت کے جذبے سے اپنے وطن کی خدمت کریں گے، کیونکہ پاکستان ہم سب کی پہچان اور ہماری جان ہے۔

اے ارضِ وطن! تیری حرمت پہ کبھی آنچ نہ آئے
ہم جان بھی دے دیں تو یہ قرض ادا ہو نہ پائے

ڈاکٹر عمران اسلم خاںایم بی بی ایس، آر ایم پی(لاہور )جنرل فزیشن/سابق ہاؤس آفیسر  سروسز ہسپتال لاہورانچارج  سینئر میڈیکل آ...
01/07/2025

ڈاکٹر عمران اسلم خاں
ایم بی بی ایس، آر ایم پی(لاہور )
جنرل فزیشن/سابق ہاؤس آفیسر سروسز ہسپتال لاہور
انچارج سینئر میڈیکل آفیسر، (RHC)کنگن پور

✅ بچوں کے امراض جیسے بخار، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، پیچش، الرجی اور دیگر عمومی مسائل کا معیاری علاج
✅ بچوں کی نشوونما، غذائیت، اور حفاظتی ٹیکہ جات کے متعلق مکمل رہنمائی
✅ بڑوں کے امراض جیسے شوگر، بلڈ پریشر، معدے کے امراض، انفیکشنز وغیرہ کا بھی مؤثر علاج

🏥 پتہ: اسلم ہسپتال، کنگن پور
مین الہ آباد روڈ، نزد تھانہ موڑ کنگن پور.
📞 رابطہ:
0300-9693819 0300-4133228

کنگن پور کے  لوگوں کیلٸے  خوشخبریسماعت کیمپ کان کا مکمل علاج۔29 جون بروز اتوارمنجانب۔اسلم ہسپتال۔
25/06/2025

کنگن پور کے لوگوں کیلٸے خوشخبری
سماعت کیمپ کان کا مکمل علاج۔
29 جون بروز اتوار
منجانب۔اسلم ہسپتال۔

06/06/2025

🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙
From Aslam Hospital, Kanganpur

On this blessed occasion of Eid ul Adha, we extend our heartfelt wishes to you and your loved ones.
May this Eid bring peace, prosperity, and happiness to all.
Let us remember the true spirit of sacrifice and compassion, and continue to serve humanity with kindness and care.

Eid Mubarak!
— Aslam Hospital, Kanganpur

Eid Mubarik ❤️
30/03/2025

Eid Mubarik ❤️

Address

Main Kangan Pur Ellah Bad Road Near Grid Station
Lahore
55000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Hospital Kangan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aslam Hospital Kangan Pur:

Share