Kanganpur with Ali Babar & Ashfaq Kaamal

Kanganpur with Ali Babar & Ashfaq Kaamal Kanganpur with Ali Babar & Ashfaq Kaamal is created for giving and updating the information about kanganpur. Kanganpur is an historical city.

Our Mission is to explore the kanganpur's history, culture, Literature, Politics, Social and Religious values.

09/08/2026

محمد اشرف عابد | رشماں ادبی فورم کنگن پور # Ashraf Abid

ہوش پُچھیا، نشے دی لِہر دے وچزہر کِنّی کُوں ہوندی اے زہر دے وچ؟کُلّی نہر دے کَنڈھے تے پا بیٹھاںچَن ٹِہلدا ویکھ کے نہر دے...
09/08/2026

ہوش پُچھیا، نشے دی لِہر دے وچ
زہر کِنّی کُوں ہوندی اے زہر دے وچ؟

کُلّی نہر دے کَنڈھے تے پا بیٹھاں
چَن ٹِہلدا ویکھ کے نہر دے وچ

تجمل کلیم





07/08/2026

ہن توں کُتیاں بلیاں نوں
شیراں نال لڑاویں گا

Wazir Ali Raja

دعا کے سلسلے میں ہوںخدا سے رابطے میں ہوںازل کا گھر سے نکلا میں ابھی تک راستے میں ہوںاگر مسجد میں ہو آدھا تو آدھا میکدے م...
04/08/2026

دعا کے سلسلے میں ہوں
خدا سے رابطے میں ہوں

ازل کا گھر سے نکلا میں
ابھی تک راستے میں ہوں

اگر مسجد میں ہو آدھا
تو آدھا میکدے میں ہوں

اسے مجھ سے محبت ہے
یہ کیسے وسوسے میں ہوں

میں رستے کے شجر جیسا
سبھی کے فائدے میں ہوں

وحید رضا

🇵🇰 جشنِ آزادی اسپیشل آفرز — صرف JB Family Restaurant Kangan Pur پر! 🍕🍔آزادی کی خوشیوں کو مزید لذیذ بنائیں ہمارے شاندار J...
03/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی اسپیشل آفرز — صرف JB Family Restaurant Kangan Pur پر! 🍕🍔

آزادی کی خوشیوں کو مزید لذیذ بنائیں ہمارے شاندار Jashan-e-Aazadi Deals کے ساتھ۔ اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ بہترین ذائقے سے لطف اٹھائیں اور شاندار رعایتی آفرز حاصل کریں۔

🚚 Free Home Delivery 📞 0302-2223289

📍 JB Family Restaurant, Kangan Pur

🇵🇰

🍕🍔 JB Family Restaurant Kangan Pur کی شاندار اسپیشل ڈیلز! 🍔🍕🚚 فری ہوم ڈلیوری دستیاب📍 پتہ: نزد زین ہسپتال، کنگن پور📞 آرڈر...
21/07/2026

🍕🍔 JB Family Restaurant Kangan Pur کی شاندار اسپیشل ڈیلز! 🍔🍕

🚚 فری ہوم ڈلیوری دستیاب

📍 پتہ: نزد زین ہسپتال، کنگن پور

📞 آرڈر بک کروائیں: 03022223289

🍕🎉 JB Family Restaurant Kangan Pur کی زبردست Buy 1 Get 1 FREE آفرز! 🎉🍕 پیزا کے شوقین افراد کے لیے شاندار آفرز حاضر ہیں!🔥...
17/07/2026

🍕🎉 JB Family Restaurant Kangan Pur کی زبردست Buy 1 Get 1 FREE آفرز! 🎉🍕

پیزا کے شوقین افراد کے لیے شاندار آفرز حاضر ہیں!

🔥 ڈیل نمبر 1
🍕 1 میڈیم پیزا خریدیں
🎁 1 اسمال پیزا بالکل مفت
💰 صرف Rs. 1199/-

🔥 ڈیل نمبر 2
🍕 1 لارج پیزا خریدیں
🎁 1 اسمال پیزا بالکل مفت
💰 صرف Rs. 1799/-

🔥 ڈیل نمبر 3
🍕 1 اسمال پیزا خریدیں
🎁 1 اسمال پیزا بالکل مفت
💰 صرف Rs. 699/-

✅ تازہ اور معیاری اجزاء
✅ بہترین ذائقہ
✅ فیملی کے لیے بہترین انتخاب
🚚 فری ہوم ڈلیوری دستیاب

📞 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03022223289

📍 JB Family Restaurant, Kangan Pur

جلدی کریں! یہ شاندار آفر محدود وقت کے لیے ہے۔

16/07/2026

خاب سچا ہوگیا اے
یار میرا ہوگیا اے

کم ادھورے رہ گئے نیں
شوق پورا ہو گیا اے

میں جدوں دا قتل ہویا
شہر گُونگا ہو گیا اے

کیہ بہاراں تے خزاواں
دل ای مُردہ ہو گیا اے

روشنی دی خیر مولا
گُھپ انھیرا ہو گیا اے

سوچدے پھردے سی گدڑ
شیر بڈھا ہوگیا اے

وحید رضا

پیرافورس اہلکار کی جانب سے جرنلسٹ یاسین درانی کو ملنے والی دھمکیوں اور نازیبا الفاظ کی شدید مذمت کرتے ہیں ! اعلیٰ حکام ن...
29/06/2026

پیرافورس اہلکار کی جانب سے جرنلسٹ یاسین درانی کو ملنے والی دھمکیوں اور نازیبا الفاظ کی شدید مذمت کرتے ہیں ! اعلیٰ حکام نوٹس لیں

Address

Kanganpur
Kanganpur
55000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanganpur with Ali Babar & Ashfaq Kaamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kanganpur with Ali Babar & Ashfaq Kaamal:

Shortcuts

Share