08/08/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) ڈسٹرکٹ ساؤتھ
(شعبہ اطلاعات و نشریات)
دعوتِ عام
بپروقار تقریب "جشنِ آزادی" (79 ویں سالگرہ)
تمام ہم وطنوں اور علاقہ مکینوں کو جشنِ آزادی پاکستان کی 79 ویں سالگرہ کے مسرت موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
تفصیلاتِ پروگرام:
وطنِ پاکستان کی پرچم کشائی ہوگی اور کیک کاٹا جائے گا۔
مقام: قائدِ طلبہ شہید نجیب چوک، (نزد عبداللہ ہارون کالج کھڈامارکیٹ کراچی)
دن و تاریخ: بروز جمعرات، 13 اگست
وقت (استقبالیہ): 09:00 بجے
پرچم کشائی کا وقت: 12:00 بجے