14/01/2026
ٹریفک پولیس والا یہ سب اپنے کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں کر رہا تھا، اس نے صرف ہٹنے کو کہا تھا، مگر انہوں نے مارنا شروع کر دیا اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ ٹریفک وارڈن اپنی ڈیوٹی کر رہا تھا، آن ڈیوٹی پولیس پر ہاتھ اٹھایا گیا۔ یہ دیکھنے میں کراچی*
*صدر میں ٹھیلے والے کا ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد*
*واقعہ اتوار کے روز پیش آیا*
*ملزم گرفتار، مقدمہ درج* افغانی لگ رہا ہے، ٹھیلے والا۔