Media Cell PS-87 Ibrahim Hyderi Malir

Media Cell PS-87 Ibrahim Hyderi Malir Official FB page of Media Cell Ps-87 Ibrahim Hyderi District Malir Managed by Team Jamot

28/07/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ، اور رکنِ صوبائی اسمبلی PS-87 محمود عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ تک روڈ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی PS-87 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ اور فوکل پرسن ٹو ایم این اے شاہ پسند ، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف ناگوری ، ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن بھی موجود تھے۔
یہ منصوبہ علاقے میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، عوام کو سفری سہولیات فراہم کرنے اور ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔
کراچی کی ترقی، عوام کی خوشحالی — یہی ہمارا عزم! ✊🇱🇾

28/07/2026

ابراہیم حیدری تا کورنگی ناصر جمپ روڈ منصوبے کا افتتاح — عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا! 🚧
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور رکنِ صوبائی اسمبلی PS-87 محمود عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ تک روڈ کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی PS-87 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ اور فوکل پرسن ٹو ایم این اے شاہ پسند، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف ناگوری ، ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن بھی موجود تھے۔
اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کراچی کی ترقی اور عوام کو بہتر سفری و بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ تک روڈ منصوبہ علاقے کی ترقی اور عوامی سہولت کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔
پیپلز پارٹی کا منشور — عوام کی خدمت، کراچی کی ترقی!
تیر کا نشان، ترقی کی پہچان! 🇱🇾✊

28/07/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ، اور رکنِ صوبائی اسمبلی PS-87 محمود عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ تک روڈ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی PS-87 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ اور فوکل پرسن ٹو ایم این اے شاہ پسند ، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف ناگوری ، ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن بھی موجود تھے۔
یہ منصوبہ علاقے میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، عوام کو سفری سہولیات فراہم کرنے اور ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔
کراچی کی ترقی، عوام کی خوشحالی — یہی ہمارا عزم! ✊🇱🇾

28/07/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ، رکنِ صوبائی اسمبلی PS-87 محمود عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری سے لیکر کورنگی ناصر جمپ تک روڈ کا افتتاح کردیا
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی PS-87 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ اور فوکل پرسن ٹو ایم این اے شاہ پسند بھی موجود ہیں

تمام پارٹی کارکنان ، معزز دوستوں، احباب اور ساتھیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ روڈ تک سڑک کے...
27/07/2026

تمام پارٹی کارکنان ، معزز دوستوں، احباب اور ساتھیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ روڈ تک سڑک کے افتتاح کی پروقار تقریب میں شرکت فرمائیں۔
اس افتتاحی تقریب میں معزز مہمانانِ گرامی:
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
ایم این اے سید آغا رفیع اللہ
ایم پی اے محمود عالم جاموٹ
صدر جان عالم جاموٹ
خصوصی طور پر شرکت فرمائیں گے۔
تاریخ: 28 جولائی، بروز منگل
🕚 وقت: شام 4 بجے
📍 بمقام: ابراہیم حیدری، تاج باغ 2
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔

25/07/2026

عوامی خدمت کا سفر جاری ہے، ترقی کا سفر جاری ہے! ❤️🇵🇰

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، رکنِ قومی اسمبلی NA-230 سید آغا رفیع اللہ، رکنِ صوبائی اسمبلی PS-87 محمود عالم جاموٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی PS-87 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ کی انتھک کاوشوں اور عوامی خدمت کے جذبے سے ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ تک برساتی نالے، سیوریج لائن اور روڈ کارپیٹ کے کام کے بعد اب پیور بلاک لگانے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ صرف ترقیاتی کام نہیں، بلکہ عوام کے مسائل کے حل اور علاقے کی خوشحالی کی جانب ایک عملی قدم ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان ہمیشہ کی طرح عوام کے درمیان موجود ہیں اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔

وعدے صرف باتوں سے نہیں، عملی کام سے پورے ہوتے ہیں!
جو عوام کے لیے سوچتے ہیں، وہی عوام کے دلوں میں راج کرتے ہیں۔ ❤️

اہلِ علاقہ کی جانب سے اس شاندار ترقیاتی سفر پر تمام ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

جئے بھٹو! ❤️
جئے عوام! ✌️
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد! 🇵🇰

24/07/2026

ابراہیم حیدری سے کورنگی ناصر جمپ تک سڑک کی تعمیر پر اہلِ علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس اہم عوامی منصوبے پر صحافی شہنشاہ چارن نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، رکنِ قومی اسمبلی NA-230 سید آغا رفیع اللہ، رکنِ صوبائی اسمبلی PS-87 محمود عالم جاموٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی PS-87 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
یہ صرف ایک سڑک نہیں، بلکہ عوام کے لیے آسان سفر، بہتر سہولیات اور ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
عوام کی خدمت ہی اصل سیاست ہے، اور جو عوام کے لیے کام کرے، عوام اسے دل سے دعائیں اور شکریہ دیتے ہیں۔ ❤️

23/07/2026

عوامی خدمت کا جذبہ، ترقی کا عزم اور PS-87 کی خوشحالی! ❤️🖤💚

پاکستان پیپلز پارٹی PS-87 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری سے چکھرہ گوٹھ اور ناصر جمپ تک جاری روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔

عوام کی سہولت، علاقے کی ترقی اور بنیادی مسائل کا حل ہماری سیاست کا محور ہے۔ جان عالم جاموٹ کا یہ دورہ اس عزم کا اظہار ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر بھرپور جدوجہد جاری رہے گی۔

ابراہیم حیدری سے چکھرہ گوٹھ اور ناصر جمپ تک ترقی کا یہ سفر صرف سڑک کی تعمیر نہیں، بلکہ عوام کے بہتر مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔

ہماری سیاست عوام سے ہے، عوام کے لیے ہے اور عوام کی خدمت کے لیے ہے۔
یہ سفر جاری رہے گا، ترقی کا کارواں آگے بڑھے گا! ✌️

جیے بھٹو! ❤️🖤💚
جیے عوام!
جیے پاکستان پیپلز پارٹی!

Address

MPA Mehmood Alam Jamot Office
Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell PS-87 Ibrahim Hyderi Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share