27/06/2026
26 جون 2026 بروز جمعہ جمعیت علماء اسلام حلقہ شہید اسلام یوسی 10 گودھرا کے اراکین مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ـ
اجلاس میں جماعتی نظم وضبط،تنظیمی امور،نئے کارکنان کی رُکنیت سازی اور عمومی اجلاس کی تیاری کا جائزہ لیا گیا-