08/08/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خصوصی پیغام اہلیان پاکستان کے نام
جشنِ آزادی پاکستان کی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی جائیں گی جس میں جماعت اسلامی کی تمام ذیلی تنظیمات بھرپور شرکت کریں گی، / پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا معاہدہ خوش آئند ہے اور اس بلاک میں پوری مسلم برادری کو شامل ہونا چاہئیے جب کہ 16 اگست کو وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب جبکہ سندھ بلوچستان اور کے پی میں گورنر ہاؤسز کے باہر طویل دھرنوں کا آغاز کیا جائے گا