Waseem butt official

Waseem butt official we are social worker in our town kharadar punjabi club karachi

With Respected SSP City Arif Aziz SirWith SDPO Kharadar. & all Officers of District City.
18/07/2023

With Respected SSP City Arif Aziz Sir
With SDPO Kharadar.
& all Officers of District City.

AP TAMAM LOGON SE APEEL HAI K IN BACHON KO BHAR CHAR K KHOON KA ATIYA DAIN TAA K YE BACHYE B DOSRAY BACHON KI TARHAN ZIN...
20/05/2022

AP TAMAM LOGON SE APEEL HAI K IN BACHON KO BHAR CHAR K KHOON KA ATIYA DAIN TAA K YE BACHYE B DOSRAY BACHON KI TARHAN ZINDAGI GUZAR SAKAY ALLAH APKO ISKA AJAR DUNIA OR AKHRAT DONO MAI ATA KRE GA INSHALLAH
CALL 0333 3039324
WASEEM BUTT

AP TAMAM LOGON SE APEEL HAI K IN BACHON KO BHAR CHAR K KHOON KA ATTIYA DAIN TAA K YE BAHYE B DOSRAY BACHON KI TARHAN ZIN...
20/05/2022

AP TAMAM LOGON SE APEEL HAI K IN BACHON KO BHAR CHAR K KHOON KA ATTIYA DAIN TAA K YE BAHYE B DOSRAY BACHON KI TARHAN ZINDAGI GUZAR SAKAY ALLAH APKO ISKA AJJAR ROZ-E-QAYAMAT ATA KRE GA :
CALL 0333 3039324
WASEEM BUTT

کراچی کھارادر میں متعلقہ تھانہ۔کے( ایس ایچ او ) کا نئے سال پر ہوائی فائرنگ پر گھیرا تنگ تمام اہل علاقہ کو قانونی وارننگ ...
29/12/2021

کراچی کھارادر میں متعلقہ تھانہ۔
کے( ایس ایچ او ) کا نئے سال پر ہوائی فائرنگ پر گھیرا تنگ تمام اہل علاقہ کو قانونی وارننگ جاری۔۔

کسی کے ساتھ نرمی نہیں کی جائیگی فوری (F I R) کرنے کے احکامات جاری ۔۔

اس موقعہ پر تھانہ کھارادر کے (SHO) ماجد علوی کا کہنا تھا ہوائی فائرنگ سے ناخوشگوار واقعات رونماہوتے ہیں جس سے کئی مقامی غیر مقامی افراد اپنی زندگی سے محروم ہو جاتے ہیں ایسے واقعات ماضی میں بہت ہیں۔ مگر اب ایسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے دیں گے عوام سے درخواست ہے اپنے گھر پر رہیں فیملی پارک میں بچوں کے ساتھ نیا سال لطف اٹھائیں اگر کوئی شخص ہوائی فائرنگ کرے تو فوری مددگار 15 پر پولیس کو اطلاع دیں اور اپنے پاکستانی ہونے کہا فرض ادا کریں۔۔

کھارادر کے معروف سماجی شخصیت (وسیم بٹ) کا کہنا تھا پولیس نے ہمیشہ عوام کے تحفظ کے لیے اچھے اقدامات کیے ہیں کھارار کی عوام كو پولیس سی تعاون کرنا چاہئے پولیس کا یہ اقدام عام عوام کے لئے تحفظ کو یقینی بنانا ہے عوام پولیس کا ساتھ اور اچھے شہری ہونے کا فرض ادا کریں

شکریہ ۔ منجانب سندھ پولیس۔

11/12/2021

گزشتہ ماہ بتاریخ 23/10/2021 بروز ہفتہ، مہران بیکری سٹار جم پر تھلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے بلیڈ ڈونیشن کیمپ کا ...
23/11/2021

گزشتہ ماہ بتاریخ 23/10/2021 بروز ہفتہ، مہران بیکری سٹار جم پر تھلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے بلیڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کتيانہ میمن ہسپتال کے چیئرمین حاجی عبدالصمد پردیسی تھلیسیمیا کے چیئرمین یوسف گاڈیڈ سٹار جم کے تمام ممبران اور کھارادر کے معروف سماجی شخصیت وسیم بٹ صاحب کا بھرپور تعاون حاصل تھا،
کیمپ پر بلیڈ ڈونیٹ کرنے والے تمام دوست احباب عزیز و اقارب اور عوام الناس کا تہہ دل سے شکرگزار ہیں
جنہوں نے اس نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالا اور اپنا خون عطیہ کیا
آج بروز منگل بتاریخ 23/11/2021
کو اُن تمام حضرات کی بلیڈ رپورٹ آگئی ہیں،
ہم تمام حضرات سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کے کھارادر پنجابی کلب the smart look hair Salon سے اپنی رپورٹ طلب کر سکتے ہیں،

شکریہ تمام اہل محلّہ ودوست احباب،

Kharadar Kharadar Hai Yaar

22/11/2021
Kharadar Kharadar Hai Yaar Kharadar, Sindh, Pakistan
22/11/2021

Kharadar Kharadar Hai Yaar
Kharadar, Sindh, Pakistan

اور جس نے انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران)بلیڈ ڈونیشن کیمپ کتیانا میمن ہسپتال تھلیسمیا ٹ...
22/11/2021

اور جس نے انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی (القران)

بلیڈ ڈونیشن کیمپ کتیانا میمن ہسپتال تھلیسمیا ٹیم اور محلّہ خدمت کمیٹی گنگا بائی کمپاؤنڈ کے تعاون سے جس کی سر پرستی کوڈینار مسلم کاٹھیاوار جماعت نے کی

گزشتہ بروز اتوار بتاریخ نومبر 21/11/2021 کو گنگا بائی کمپاؤنڈ نیر رول پوائنٹ ،
پر بلیڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل محلّہ اور دیگر دوست احباب عوام الناس نے بھرپور تعاون کیا اور تھلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے بھرپور بلیڈ ڈونیٹ کیا اِس موقعہ پر جن شخصیات نے تعاون کیا انکا آور بالخصوص محمد فرحان محمد اویس کا تہہ دل سے شکرگزار ہیں)

اسکے علاوہ محمد محسن محمد عامر محمد منور محمد جاوید عبدلغفار محمد حسین اسلم پٹنی فاروق صغانی سُلطان تاجوانی راجو بردہ بھی شامل تھے،

کتیانہ میمن سپریم کونسل کے چیئرمین حاجی عبدالصمد پردیسی صاحب اور تھلیسمیا کے چیئرمین یوسف گاڈیڈ نے کوڈینار جماعت اور
ان تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے کیمپ لگانے میں بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا

شکریہ۔۔

Kutiyana MEMON Hospital

محفل نعت بسلسلہ گیارویں شریف و 26 واں سالانہ عرس مبارک حضرت صوفی صدیق حسن شاہ رحمتہ اللہ علیہ زیر صدارت حضرت صوفی سید مح...
22/11/2021

محفل نعت بسلسلہ گیارویں شریف و 26 واں سالانہ عرس مبارک حضرت صوفی صدیق حسن شاہ رحمتہ اللہ علیہ زیر صدارت حضرت صوفی سید محمد عارف صدیقی دامت برکاتہم العالی.

Kharadar Kharadar Hai Yaar

Address

Kharadar Punjabi Club
Karachi Manora
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem butt official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category