Umar Farooq

Umar Farooq Official page of (PPP). For more information, Please contact us:
03218001421

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے زریعے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے خو...
20/10/2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے زریعے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے خواب کو پورا کیا۔

سینئر رہنماں،اورنگزیب خان،،

18 اکتوبر شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے موقعہ پر حیدرآباد جلسہ گاہ میں عوام کا جم غفیر موجود...
19/10/2024

18 اکتوبر شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے موقعہ پر حیدرآباد جلسہ گاہ میں عوام کا جم غفیر موجود...

یوسی 06 داؤد چورنگی صدر عمرولی،،NA 230 فوکل پرسن ٹو،محمد اسراخان صاحب، کو عمرے کا سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی،،
19/10/2024

یوسی 06 داؤد چورنگی صدر عمرولی،،NA 230 فوکل پرسن ٹو،محمد اسراخان صاحب، کو عمرے کا سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی،،

19/10/2024
کراچی سے حیدرآباد سانحہ کارساز کے جلسے میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راونہ،،یوسی 06 داؤد چورنگی،
19/10/2024

کراچی سے حیدرآباد سانحہ کارساز کے جلسے میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راونہ،،
یوسی 06 داؤد چورنگی،

19/10/2024

کراچی سے حیدرآباد سانحہ کارساز کے جلسے میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راونہ،،
یوسی 06 داؤد چورنگی،

صدر یوسی06، داؤد چورنگی عمرولی،طرف سے پوری دنیا میں رہنے والے پختون بھائیوں کو پختون کلچر کا دن مبارک ہو ۔
22/09/2024

صدر یوسی06، داؤد چورنگی عمرولی،طرف سے پوری دنیا میں رہنے والے پختون بھائیوں کو پختون کلچر کا دن مبارک ہو ۔

ممبر صوبائی اسمبلی سابق جنرل سیکرٹری ساجد جوکھیو کو چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس منتخب ہونے پر اہل...
09/09/2024

ممبر صوبائی اسمبلی سابق جنرل سیکرٹری ساجد جوکھیو کو چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس منتخب ہونے پر اہلیان ملیر کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
صدر یوسی06 داؤد چورنگی،عمرولی/

سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ و سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر   صاحب ممبر صوبائی اسمبلی پی ایس 88 اعجاز خان سواتی صاحب نے یوسی6صد...
06/09/2024

سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ و سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر صاحب ممبر صوبائی اسمبلی پی ایس 88 اعجاز خان سواتی صاحب نے یوسی6صدرداؤدچورنگی عمرولی،جنرسیکٹری اعجازکا غانی،سیکٹری اطلاعات راؤمحمد علی، الکرم گلی میں شمولیتی پروگرام میں شرکت۔

پی ٹی آئی اور مختلف جماعتوں سے آئے نوجوانوں نے پیپلز پارٹی سے متاثر ہوکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور پارٹی تنظیم کے شانہ بشانہ چلنے کا عزم کیا صاحب اور ایم پی اے اعجاز سواتی نے آنے والے تمام نوجوانوں کا خیر مقدم کیا ۔

اس موقع پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کچکول خان، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تیمور سیٹھ نائب صدر عنایت حسین شاہ رحمان سعید امان جدون، بلال خان ،خانو دیگر ساتھیوں نے شرکت کی ۔

صدر ملیر پاکستان پیپلزپارٹی، وممبر صوبائی اسمبلی راجہ عبدالرازاق صاحب،کو پارٹی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انڈسٹری وکامرس کا چی...
06/09/2024

صدر ملیر پاکستان پیپلزپارٹی، وممبر صوبائی اسمبلی راجہ عبدالرازاق صاحب،کو پارٹی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انڈسٹری وکامرس کا چیئرمین منتخب ہونی بر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،
صدر یوسی06،داؤدچورنگی عمرولی،

کیٹل کالونی/ ملیر پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ نے جمشید مری کے بھائی کے انتق...
12/08/2024

کیٹل کالونی/ ملیر

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ نے جمشید مری کے بھائی کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی،

اس موقع پر فوکل پرسن ایم این اے محمد اسرار خان، سینئر رہنما اورنگزیب خان، حاجی کچکول خان، صدر یوسی داود چالی عمر ولی، وائس چیئرمین یوسی مجید کالونی سر سیف کامل چشتی محمد علی بلوچ، وڈیرہ میر جان مری، راشید خان، و دیگر بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ،اس موقع پر فوکل پرسن ایم این اے محمد اسرار خان،...
11/08/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ،
اس موقع پر فوکل پرسن ایم این اے محمد اسرار خان، سینئر رہنما اورنگزیب خان، یوسی 06صدر داؤد چورنگی عمرولی،حاجی کچکول خان، محمد علی بلوچ،

Address

Dawood Chali Landhi Number 22 Near Alamgir School
Karachi
12345

Telephone

+923218001412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umar Farooq:

Share