UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir

UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir Pakistan people's party

22/10/2023

پاکستان پیپلز پارٹی UC_08 ابراہیم حیدری کی طرف سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بلا مقابلہ یوسی 08 ابراہیم حیدری کا چیئرمین منتخب ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ کی ہدایت پر ابراہیم حیدری میں مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں

سی او ڈی فلٹر پلانٹ واٹر کارپوریشن میں مین ہولز کے ڈھکن اور رنگ سلیب بنانے والی فیکٹری کا آغازمیئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ و...
18/08/2023

سی او ڈی فلٹر پلانٹ واٹر کارپوریشن میں مین ہولز کے ڈھکن اور رنگ سلیب بنانے والی فیکٹری کا آغاز

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سی او ڈی فلٹر پلانٹ واٹر کارپوریشن پہنچ گئے

پی پی رہنما سید نجمی عالم، کرم اللہ وقاصی ،میر عباس تالپور یوسی 08 ابراہیم حیدری کے چیئرمین حیدر علی جاموٹ ، یوسی 11 علی اکبر شاہ کے چیئرمین رفیق الحسینی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 ابراہیم حیدری چیئرمین حیدر علی جاموٹ کا ابراہیم حیدری واٹر سپلائی سلطان ٹ...
12/07/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 ابراہیم حیدری چیئرمین حیدر علی جاموٹ کا ابراہیم حیدری واٹر سپلائی سلطان ٹینک کا دورہ

اس موقع پر کونسلر بلال خاصخیلی ، لقمان ، وال مین ساجد فلانی بھی موجود تھے

رکنِ سندھ اسمبلی PS_91 پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر محمود عالم جاموٹ ، رکنِ قومی اسمبلی NA_238  سید آغا رفیع اللّٰہ اور ...
06/07/2023

رکنِ سندھ اسمبلی PS_91 پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر محمود عالم جاموٹ ، رکنِ قومی اسمبلی NA_238 سید آغا رفیع اللّٰہ اور پ پ پ PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ کی کاوشوں سے ابراہیم حیدری انڈسٹری ایریا میں روڈ کارپیٹ کا کام شروع کردیا گیا ہے

چیئرمین یوسی 08 ابراہیم حیدری حیدر علی جاموٹ نے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکمے کے زمیداران کو کام کو بہتر اور جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی

اس موقع پر عابد رضا بلوچ ، کونسلر بلال خاصخیلی بھی موجود تھے

خدمت میں سب سے آگے حکومت سندھ
خدمت میں سب سے آگے پاکستان پیپلز پارٹی
خدمت میں سب سے آگے جاموٹ

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 ابراہیم حیدری کے چیئرمین حیدر علی جاموٹ نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو مئیر کرا...
15/06/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 ابراہیم حیدری کے چیئرمین حیدر علی جاموٹ نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو مئیر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 اور 11 کی مخصوص نشستوں کے ممبران کی حلف برداری کی تقریب اسسٹنٹ کمشنر ابرا...
14/06/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 اور 11 کی مخصوص نشستوں کے ممبران کی حلف برداری کی تقریب اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری ٹاؤن کی آفس میں ممبران حلف اٹھاتے ہوئے

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 ابراہیم حیدری چیئرمین حیدر علی جاموٹ کا یوسی کونسلرز کے ہمراہ سندھ گورنمن...
11/06/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری ٹاؤن یوسی 08 ابراہیم حیدری چیئرمین حیدر علی جاموٹ کا یوسی کونسلرز کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ ہسپتال ابراہیم حیدری کا دورہ

چیئرمین حیدر علی جاموٹ نے ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے ملاقات کی اور ہسپتال میں دیگر درپیش مسائل پر بات چیت کی

اس موقع پر کونسلر ریاض بلوچ ، بلال خاصخیلی ، اسماعیل چارن ، ماجد رضا بلوچ ، طالب کچھی ، سہیل رافیل اور دیگر بھی موجود تھے

Address

MPA Office Ibrahim Hyderi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC - 08 Ibrahim Hyderi Town Malir:

Share