18/07/2026
جماعت اسلامی حلقہ خیبر / اگرور یوسی 4 کے تحت درس قرآن کا اہتمام محترم فضل خالق نے درس قرآن پیش کیا امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے مخاطب ہوئے ناظم علاقہ یوسی 4 احتشام احمد, حاجی ایوب خان, ڈاکٹر عمر زمان و دیگر موجود ہیں