14/03/2026
پاکستان کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کی حفاظت اور قومی خودمختاری کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ کسی بھی جارحیت یا غیر قانونی سرگرمی کا جواب دینا اور سرحدوں پر امن و استحکام کو یقینی بنانا فوج کی اولین ترجیح ہے۔ #پاکستان کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کی حفاظت اور قومی خودمختاری کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ کسی بھی جارحیت یا غیر قانونی سرگرمی کا جواب دینا اور سرحدوں پر امن و استحکام کو یقینی بنانا فوج کی اولین ترجیح ہے۔